Jump to content

"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 542: سطر 542:
اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927246/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-70-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D9%BE%DB%8C%DA%86%DA%BE%DB%92-%D8%AF%DA%BE%DA%A9%DB%8C%D9%84-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1 طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== صیہونی حکومت شکست کھا چکی ہے ==
سید علی خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صیہونی رجیم کو شکست ہوئی ہے لیکن اس سے بڑی شکست مغربی ثقافت، تہذیب اور سیاست دانوں کو ہوئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صوبہ فارس کے شہداء کی کانگریس کے منتظمین سے ملاقات میں علاقے کے واقعات اور مزاحمت کی جدوجہد کو خطے کی تقدیر اور تاریخ میں تبدیلی کا عنصر قرار دیا۔

انہوں نے صیہونی رجیم کے ہاتھوں 50,000 سے زائد بے گناہ افراد کے قتل عام کے باوجود مزاحمت کو تباہ کرنے میں رجیم کی رسواکن شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مغربی ثقافت، تہذیب اور سیاست دانوں کی ہزیمت کو اس سے بھی بڑی شکست قرار دیا اور کہا کہ [[محور مقاومت]] کی [[محور شرارت]] کے مقابلے میں محاذ آرائی میں فتح مزاحمت کی ہی ہے۔
سید علی خامنہ ای نے خطے کے موجودہ مسائل اور غزہ، لبنان اور مغربی کنارے کے واقعات کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر [[یحیی سنوار|شہید سنوار]] جیسے لوگ نہ ہوتے جو آخری دم تک لڑتے، یا شہید سید حسن نصر اللہ جیسے عظیم لوگ نہ ہوتے کہ جنہوں نے جہاد، حکمت، جرأت اور قربانی کو یکجا کرکے میدان میں اتارا تو اس خطے کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔
انہوں نے خطے میں رونما ہونے والے واقعات کے موجودہ نتائج کو نہ صرف صیہونی حکومت بلکہ مغرب کی تہذیب و ثقافت کی بھی بڑی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کا خیال تھا کہ وہ مزاحمتی گروہوں کو آسانی سے تباہ کر سکتے ہیں، لیکن آج 50 ہزار سے زائد نہتے شہریوں اور مزاحمت کے کئی سرکردہ رہنمائوں کی شہادت اور امریکہ کی بھاری حمایت کے باوجود انہیں دنیا میں نفرت کے سوا کچھ نہیں ملا یہاں تک کہ امریکی یونیورسٹیوں میں بھی ان مجرموں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے گئے، جب کہ مزاحمتی محاذ، [[حماس]]، [[اسلامی جہاد]]، حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے نوجوان مجاہدین اسی عزم اور طاقت کے ساتھ لڑ رہے ہیں، جو کہ صیہونی حکومت کی بہت بڑی شکست ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای  نے اسے مغربی ثقافت اور تہذیب کی بھی سب سے بڑی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو ٹن وزنی بموں اور ہر قسم کے ہتھیاروں سے 10 ہزار معصوم بچوں کا قتل عام مغربی جھوٹے سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی رسوائی کا باعث بنا اور مغربی تہذیب کا کھوکھلا پن اور نفاق دنیا پر آشکا ہوا جو کہ ان کی سب سے بڑی شکست ہے۔
انہوں نے صیہونی رجیم کے حامی محاذ کو محور شرارت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس محور شرارت کے مقابلے محور مقاومت کھڑا ہے اور خدا کے فضل سے فتح مزاحمت کے محاذ کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927631/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C صیہونی حکومت شکست کھا چکی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==