3,886
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 554: | سطر 554: | ||
آیت اللہ خامنہ ای نے اسے مغربی ثقافت اور تہذیب کی بھی سب سے بڑی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو ٹن وزنی بموں اور ہر قسم کے ہتھیاروں سے 10 ہزار معصوم بچوں کا قتل عام مغربی جھوٹے سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی رسوائی کا باعث بنا اور مغربی تہذیب کا کھوکھلا پن اور نفاق دنیا پر آشکا ہوا جو کہ ان کی سب سے بڑی شکست ہے۔ | آیت اللہ خامنہ ای نے اسے مغربی ثقافت اور تہذیب کی بھی سب سے بڑی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو ٹن وزنی بموں اور ہر قسم کے ہتھیاروں سے 10 ہزار معصوم بچوں کا قتل عام مغربی جھوٹے سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی رسوائی کا باعث بنا اور مغربی تہذیب کا کھوکھلا پن اور نفاق دنیا پر آشکا ہوا جو کہ ان کی سب سے بڑی شکست ہے۔ | ||
انہوں نے صیہونی رجیم کے حامی محاذ کو محور شرارت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس محور شرارت کے مقابلے محور مقاومت کھڑا ہے اور خدا کے فضل سے فتح مزاحمت کے محاذ کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927631/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C صیہونی حکومت شکست کھا چکی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے صیہونی رجیم کے حامی محاذ کو محور شرارت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس محور شرارت کے مقابلے محور مقاومت کھڑا ہے اور خدا کے فضل سے فتح مزاحمت کے محاذ کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927631/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C صیہونی حکومت شکست کھا چکی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== غزہ اور لبنان میں مقاومت کا تسلسل، فتح و کامرانی لشکر اسلام کے قدم چومیں گی == | |||
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ|شہید حسن نصر اللہ]] کے حزب اللہ کو طاقتور بنانے میں غیر معمولی کردار اور ان کی بہادری اور حکمت عملی کو سراہا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کے روز مجلس خبرگان کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہا کہ سید حسن نصر اللہ کے خدا پر بھروسے اور ان کی ہمت، داشمندی اور صبر کی بدولت حزب اللہ نے غیر معمولی ترقی کا تجربہ کیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے پیچھے حزب اللہ کی شکل میں ایک گراں قدر اور پائیدار میراث چھوڑی ہے، حزب اللہ نے گزشتہ 40 سالوں میں مختلف مواقع پر صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کیا ہے۔ | |||
رہبر معظم نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک کی کامیابیوں کی طرف بھی اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ فلسطینی مزاحمت 2009 سے اب تک 9 مرتبہ صیہونی رجیم کے خلاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927967/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D9%88%DA%A9%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%AA-%D8%B9%D9%85%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AF%D9%88%D9%84%D8%AA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92 غزہ اور لبنان میں مقاومت کا تسلسل، فتح و کامرانی لشکر اسلام کے قدم چومیں گی، رہبر معظم انقلاب]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی تمام تر حمایت کے باوجود فلسطینی حماس کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے جب کہ حماس اب بھی میدان میں پوری استقامت کے ساتھ لڑ رہی ہے، جس کا مطلب واضح ہے کہ صیہونی رجیم کی شکست یقینی ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |