Jump to content

"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,914 بائٹ کا اضافہ ،  22 اکتوبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 668: سطر 668:
عراق کی اسلامی مقاومتی تنظیموں نے گزشتہ رات امریکی افواج کے اڈے کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقاومتی گروہوں نے شام کے دیر الزور کے شمال میں کونیکو گیس فیلڈ پر قابض امریکی فوج کے اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
عراق کی اسلامی مقاومتی تنظیموں نے گزشتہ رات امریکی افواج کے اڈے کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقاومتی گروہوں نے شام کے دیر الزور کے شمال میں کونیکو گیس فیلڈ پر قابض امریکی فوج کے اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ دیر الزور میں امریکی فوج کے خلاف یہ مسلسل چوتھا حملہ ہے۔
واضح رہے کہ دیر الزور میں امریکی فوج کے خلاف یہ مسلسل چوتھا حملہ ہے۔
== مقاومت اسلامی عراق کا مقبوضہ گولان پانچواں حملہ ==
مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں صہیونی فوج کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
المیادین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عراقی مقاومت نے صہیونی حکومت کے خلاف اپنی کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ گولان میں واقع صہیونی فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
گذشتہ روز [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے حیفا میں صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا تھا۔ حزب اللہ کے ڈرون صہیونی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے حیفا کے حساس ترین علاقے کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927540/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 مقاومت اسلامی عراق کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==