3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 660: | سطر 660: | ||
پوری دنیا میں موجود شیعوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] بھایئوں کے لیے خون کے آخری قطروں تک لڑیں گے۔ انہوں نے اپنے اعلیٰ کردار اور بے مثال قربانیوں کے ذریعے سے امت مسلمہ پر یہ بھی ثابت کردیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے وحدت المسلمین کا شعار بلند ہوتا ہے تو ان نعروں کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد پوشیدہ نہیں ہے اور نہ ہی ان نعروں کے پیچھے کوئی خوف کار فرما ہے بلکہ وحدت المسلمین کا نعرہ شیعوں کے اعتقادات کا حصہ ہے ایمان کا تقاضا ہے جو بھی اللہ تعالیٰ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] اور ان کی [[اہل بیت]] سے محبت کرتا ہے وہ قابل احترام ہیں لھذا جس طرح شیعہ شیعوں کی نسبت ذمداری کا احساس کرتے ہیں اسی طرح وہ اہل سنت سے متعلق بھی حساس ہیں۔ | پوری دنیا میں موجود شیعوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] بھایئوں کے لیے خون کے آخری قطروں تک لڑیں گے۔ انہوں نے اپنے اعلیٰ کردار اور بے مثال قربانیوں کے ذریعے سے امت مسلمہ پر یہ بھی ثابت کردیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے وحدت المسلمین کا شعار بلند ہوتا ہے تو ان نعروں کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد پوشیدہ نہیں ہے اور نہ ہی ان نعروں کے پیچھے کوئی خوف کار فرما ہے بلکہ وحدت المسلمین کا نعرہ شیعوں کے اعتقادات کا حصہ ہے ایمان کا تقاضا ہے جو بھی اللہ تعالیٰ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] اور ان کی [[اہل بیت]] سے محبت کرتا ہے وہ قابل احترام ہیں لھذا جس طرح شیعہ شیعوں کی نسبت ذمداری کا احساس کرتے ہیں اسی طرح وہ اہل سنت سے متعلق بھی حساس ہیں۔ | ||
== عراقی مقاومت کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ == | |||
عراقی مقاومتی گروہوں نے مقبوضہ گولان کے علاقے میں صہیونی فورسز کے خلاف ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔ | |||
المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی مقاومتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ گولان میں ایک اہم صہیونی ہدف پر ڈرون حملہ کیا۔ | |||
عراقی مقاومت نے اپنے بیان میں اس آپریشن کی مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی ہیں۔ | |||
عراق کی اسلامی مقاومتی تنظیموں نے گزشتہ رات امریکی افواج کے اڈے کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقاومتی گروہوں نے شام کے دیر الزور کے شمال میں کونیکو گیس فیلڈ پر قابض امریکی فوج کے اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ | |||
واضح رہے کہ دیر الزور میں امریکی فوج کے خلاف یہ مسلسل چوتھا حملہ ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |