Jump to content

"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 97: سطر 97:
جنگ بندی پر مذاکرات کی رفتار سست ہے۔ بظاہر اسرائیل کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ وہ حماس کے لیے شکست تسلیم کرنے یا جنگ جاری رکھنے کا آپشن ہی باقی رہنے دے گا۔
جنگ بندی پر مذاکرات کی رفتار سست ہے۔ بظاہر اسرائیل کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ وہ حماس کے لیے شکست تسلیم کرنے یا جنگ جاری رکھنے کا آپشن ہی باقی رہنے دے گا۔
ہانی المصری کے نزدیک حماس کی قیادت کے تیسرے مضبوط امیدوار نزار ابو رمضان ہیں جو غزہ کی سربراہی کے لیے سنوار کے مقابل رہے ہیں اور انہیں خالد مشعل کے قریب سمجھا جاتا ہے <ref>[https://roznamakhabrein.com/khalid-meshaal-or-khalil-al-hayya-who-will-be-the-next-head-of-hamas/ خالد مشعل یا خلیل الحیہ:کون ہوگا حماس کا اگلا سربراہ؟]-roznamakhabrein.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== صیہونی ریاست اور صدی کی ڈیل کے سقوط کے لیے پر عزم ہیں ==
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن خلیل الحیہ نےکہا ہے کہ ان کی جماعت تمام فلسطینی مزاحمتی قوتیں امریکہ کے نام نہاد امن منصوبے سینچری ڈیل کو ناکام بنانے اور قابض صیہونی ریاست کے قبضے کے خلاف جدو جہد کے لیے پرعزم ہیں۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری [[حازم حسنین]] کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد ان کے استقبال کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے نام نہاد منصوبے ’’صدی کی ڈیل‘‘ کو ہمیشہ کے لیے زمین میں دفن کردیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی دشمن اگر حماس کو ختم کرنے کی دھمکی دے رہا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ ہم صیہونی دشمن کو اپنے ملک سے نکال کر چھوڑیں گے۔
الحیہ نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رہتا ہے تو دنیا ہم پر صدی کی ڈیل کی مخالفت کرنے کا یقین نہیں کرے گی۔
انہوں نے فلسطینی اتھارٹی پر ماضی سے سبق سیکھنے اور اپنے اعلانات کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنے کی ضرورت زور دیا <ref>[https://shianews.com.pk/shauni-riyasat-aur-sadi-ki-deal-kay-saqoot-kay-leye/ صیہونی ریاست اور صدی کی ڈیل کے سقوط کے لیے پر عزم ہیں۔ حماس]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 14 جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== فلسطین کاز کے لیے اقوام متحدہ کی قیادت کی ضرورت ہے ==
== فلسطین کاز کے لیے اقوام متحدہ کی قیادت کی ضرورت ہے ==
[[طوفان الاقصی|طوفان الاقصیٰ]] نے فلسطینی قوم کے نصب العین کو زندہ کردیا۔
[[طوفان الاقصی|طوفان الاقصیٰ]] نے فلسطینی قوم کے نصب العین کو زندہ کردیا۔