Jump to content

"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66: سطر 66:
اسرائیلی فوج  نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے مقام سے ملنے والے ہتھیاروں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں تین رائفلیں موجود ہیں۔
اسرائیلی فوج  نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے مقام سے ملنے والے ہتھیاروں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں تین رائفلیں موجود ہیں۔
یاد رہے کہ 31 جولائی 2024ء کو [[ایران]] میں ایک حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا تھا <ref>[ https://www.jang.com.pk/news/140206 یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے کی تصاویر سامنے آگئیں]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران اور حماس کے تعلقات گہرے، تاریخی اور مضبوط ہیں =
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے مختلف ممالک کے دورے کے بعد غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ [[ایران]] اور [[حماس]] کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان میں خلل ایجاد نہیں کرسکتی ۔
الحیہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے فلسطینیوں کی مدد میں کوئی کمی باقی نہیں چھوڑی ،اور ہم آج اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ ہم اسرائیلیوں کا پتھروں کے بجائے راکٹوں سے مقابلہ کررہے ہیں ہمیں مضبوط بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کا بنیادی اور اساسی کردار ہے۔
شہید سلیمانی کے اسی بنیادی کردار کے پیش نظر حماس کے سابق وزير اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں شریک ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کے ابتدائی کچھ سالوں میں ایران اور حماس کے تعلقات کمزور ہوگئے تھے لیکن شہید قاسم سلیمانی نے تعلقات کو پھر پہلی سطح پر پہنچا دیا کیونکہ شام کے مسئلہ میں ایران حق بجانب تھا اور ہم داعش کے دلدل میں گرفتار ہونے سے بچ گئے <ref>[https://shianews.com.pk/iran-aur-hamas-kay-talukat-tarikhi-aur-muzbut-hai/ ایران اور حماس کے تعلقات گہرے، تاریخی اور مضبوط ہیں۔خلیل الحیہ]- shianews.com.pk- شائع شدہ از: 23 جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== خالد مشعل یا خلیل الحیہ:کون ہوگا حماس کا اگلا سربراہ؟ ==
== خالد مشعل یا خلیل الحیہ:کون ہوگا حماس کا اگلا سربراہ؟ ==
فلسطینی تنظیموں سے متعلق امور کے ماہر ہانی المصری کا کہنا ہے کہ حماس کو [[خالد مشعل]] اور خلیل الحیہ میں سے کسی ایک انتخاب کرنا ہوگا۔
فلسطینی تنظیموں سے متعلق امور کے ماہر ہانی المصری کا کہنا ہے کہ حماس کو [[خالد مشعل]] اور خلیل الحیہ میں سے کسی ایک انتخاب کرنا ہوگا۔