Jump to content

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 369: سطر 369:

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں، ایک ہی سال میں ہماری کئی درجن نامور اور ممتاز شخصیات کو قتل کر دیا گیا، ان میں سید محمد بہشتی جیسی عظیم شخصیت، رجائی جیسے صدر اور باہنر جیسے وزیراعظم، آیت اللہ مدنی، قدوسی اور ہاشمی نژاد جیسی قدآور شخصیات شامل ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کو قومی یا مقامی سطح پر انقلاب کا ستون سمجھا جاتا تھا، اور ان کا نقصان کوئی آسان بات نہیں تھی۔ لیکن انقلاب روکا نہیں، پیچھے نہیں ہٹا، بلکہ مزید تیزی پکڑنے لگا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927175/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9 صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح کی کاروائی مکمل قانونی تھی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ کے لئے گریہ و زاری ==
عراق کی حزب علمائے [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے کہا کہ سید حسن نصراللہ چالیس سال تک صیہونی رجیم کے آگے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے، انہیں شہید کرنے کے لئے 85 ٹن دھماکہ خیز مواد اور بارود ان پر گرایا گیا۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:لبنان]]
[[زمرہ:لبنان]]