Jump to content

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 372: سطر 372:
عراق کی حزب علمائے [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
عراق کی حزب علمائے [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے کہا کہ سید حسن نصراللہ چالیس سال تک صیہونی رجیم کے آگے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے، انہیں شہید کرنے کے لئے 85 ٹن دھماکہ خیز مواد اور بارود ان پر گرایا گیا۔

== شہید حسن نصراللہ کی انگوٹھی کی نیلامی، ابتدائی قیمت 5 ارب تومان تعیین ==
شہید سید حسن نصراللہ کی انگوٹھی کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم صہیونی حملوں کے متاثرین کو عطیہ کی جائے گی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کی انگوٹھی ایرانی ٹی وی چینل افق پر نیلامی کے لئے پیش کی جائے گی۔
شہید حسن نصراللہ کی انگوٹھی کی ابتدائی قیمت 5 ارب تومان رکھی گئی ہے۔

خواہشمند حضرات اپنا نام اور ٹیلی فون نمبر 100022 پر ارسال کرکے بولی میں شریک ہوسکتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے فلسطینی اور لبنانی عوام کی مدد کی اپیل پر ایران کے مختلف شہروں میں عوام نقدی اور غیر نقدی عطیات جمع کررہے ہیں۔
تبریز سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 ارب 75 کروڑ تومان مالیت کے زیورات کا عطیہ دیا ہے۔ تہران اور دیگر شہروں میں بھی خواتین خصوصی طور پر امدادی مہم میں شرکت کررہی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927614/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D9%88%D9%B9%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D9%85%D8%AA-5-%D8%A7%D8%B1%D8%A8-%D8%AA%D9%88%D9%85%D8%A7%D9%86 "شہید حسن نصراللہ" کی انگوٹھی کی نیلامی، ابتدائی قیمت 5 ارب تومان تعیین]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:لبنان]]
[[زمرہ:لبنان]]