Jump to content

"اسماعیل قاآنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,549 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 21:25
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
* 5نصر آپریشنل ڈویژن کے کمانڈر؛
* 5نصر آپریشنل ڈویژن کے کمانڈر؛
* 21ویں آرمرڈ بریگیڈ کے کمانڈر امام رضا علیہ السلام۔
* 21ویں آرمرڈ بریگیڈ کے کمانڈر امام رضا علیہ السلام۔
== شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے عالم اسلام کو متحد کیا/ سخت انتقام لیا جائے گا ==
ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے حماس کے نئے سربراہ یحیی سنوار کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ [[اسماعیل ہنیہ|شہید اسماعیل ہنیہ]] کا خون صہیونی حکومت سے انتقام پر شدید اثر ڈالے گا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی ذیلی شاخ القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل اسماعیل قاآنی نے حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا ہر حال میں بدلہ لیا جائے گا۔
انہوں نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خون نے عالم اسلام کو متحد کردیا ہے۔
اسماعیل قاآنی  نے کہا کہ چنانچہ رہبر معظم نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران کی سرزمین پر بہنے والے اس خون کا بدلہ لینا ہماری ذمہ داری ہے۔
جنرل قاآنی نے مزید کہا کہ مقاومتی رہنماؤں کی کوششوں سے مزید سخت انتقام لیا جائے گا اور صہیونی حکومت کا منحوس وجود ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے یحیی سنوار کو حماس کے سربراہ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ حماس نے اس تقرری سے ثابت کیا کہ اپنی قیادت ایسے فرد کے ہاتھ میں دے گی جو میدان میں سب سے زیادہ نفوذ رکھتا ہے
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925867/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%DB%81%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%86%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%D8%AE%D8%AA-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%85
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے عالم اسلام کو متحد کیا/ سخت انتقام لیا جائے گا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اگست 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی پھر سرخیوں میں، جانئے اب کیا ہے وجہ؟ ==
== قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی پھر سرخیوں میں، جانئے اب کیا ہے وجہ؟ ==
ایرانی کمانڈر اسماعیل قاآنی ہفتوں تک غائب رہنے کے بعد منگل کو پہلی بار سامنے آئے۔  
ایرانی کمانڈر اسماعیل قاآنی ہفتوں تک غائب رہنے کے بعد منگل کو پہلی بار سامنے آئے۔