3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
خیال رہے کہ اکتوبر کے اوائل میں یہ خبریں آئی تھیں کہ [[اسرائیل]] نے بیروت میں فضائی بمباری کرکے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین [[سید ہاشم صفی الدین]] کو شہید کردیا ہے،اسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے،حملے کے بعد سے اسماعیل قاآنی کا منظر عام سے غائب رہنا بھی افواہوں کا سبب بن رہا تھا تاہم گزشتہ دنوں ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اسماعیل قاآنی کو جلد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے ’نشان فتح‘ دیا جائے گا<ref>[ https://www.24urdu.com/15-Oct-2024/113260 شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے]- 24urdu.com-شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | خیال رہے کہ اکتوبر کے اوائل میں یہ خبریں آئی تھیں کہ [[اسرائیل]] نے بیروت میں فضائی بمباری کرکے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین [[سید ہاشم صفی الدین]] کو شہید کردیا ہے،اسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے،حملے کے بعد سے اسماعیل قاآنی کا منظر عام سے غائب رہنا بھی افواہوں کا سبب بن رہا تھا تاہم گزشتہ دنوں ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اسماعیل قاآنی کو جلد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے ’نشان فتح‘ دیا جائے گا<ref>[ https://www.24urdu.com/15-Oct-2024/113260 شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے]- 24urdu.com-شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ایران فلسطین کی آزادی تک حزب اللہ کے ساتھ کھڑا رہے گا == | |||
ایران فلسطین کی آزادی تک حزب اللہ کے ساتھ کھڑا رہے گا، جنرل قاآنی | |||
قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران فلسطین کی فتح اور قدس کی آزادی تک حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے گا۔ | |||
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر کے دورے کے دوران لبنان کی مزاحمتی تحریک کے سابق سیکرٹری جنرل کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔ | |||
قدس فورس کے کمانڈر نے شہید سید حسن نصر اللہ کی گزشتہ تین دہائیوں پر محیط پر مشتمل قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید نے حزب اللہ کو عروج پر پہنچایا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 2006 میں داعش کی دہشت گردی اور صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ | |||
جنرل قاآنی نے واضح کیا کہ ایران فلسطین کی فتح اور القدس کی آزادی تک شہید حسن نصر اللہ کے راستے اور مکتب کی حمایت میں حزب اللہ کے ساتھ کھڑا رہے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927032/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%DA%BE%DA%91%D8%A7-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D9%82%D8%A7%D8%A2%D9%86%DB%8C ایران فلسطین کی آزادی تک حزب اللہ کے ساتھ کھڑا رہے گا، جنرل قاآنی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 29 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== جنرل قاآنی کے بارے میں افواہیں، حقیقت یا دشمن کی سازش؟ == | == جنرل قاآنی کے بارے میں افواہیں، حقیقت یا دشمن کی سازش؟ == | ||
مبصرین کے مطابق القدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی کے بارے میں صہیونی حکومت کے حامی ذرائع ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔ | مبصرین کے مطابق القدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی کے بارے میں صہیونی حکومت کے حامی ذرائع ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔ |