Jump to content

"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:

سید ریاض نے کہا: کہ حال ہی میں سعودی عرب کے پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری کے وعدے اور معاہدے خوش آئند ہیں۔ سعودی عرب کے بعد ایران کے صدرکا دورہ ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا، اس سے دونوں ممالک مضبوط ہوں گے اور پاکستان کے معاشی مسائل بھی حل ہوں گے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398300/%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8 پاک ایران مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:21اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔

== شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی ==
[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]]  کے صدر نے واضح کیا ہے کہ مکتب [[اہل بیت]] (اہل تشیع) کی نمائندگی کے بغیر [[اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان|اسلامی نظریاتی کونسل]]، اسلامی نہیں کہلا سکتی، یہ صرف سنی نظریاتی کونسل ہوگی۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ مکتب اہل بیت (اہل تشیع) کی نمائندگی کے بغیر اسلامی نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، یہ صرف سنی نظریاتی کونسل ہوگی۔ ہمیشہ دو شیعہ علماءاسلامی نظریاتی کونسل کے رکن رہے ہیں مگر اس وقت شاید صرف ایک ہے، یا وہ بھی نہیں۔ ان کا کہنا تھا اگر صرف [[ابوبکر بن ابی قحافہ|حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ]] کے ماننے والے ہی اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان ہیں ، ان میں اہل تشیع نہیں ہیں تو پھر سنی نظریاتی کونسل ہے اسلامی نظریاتی کونسل نہیں کہا جاسکتا۔
جامع مسجد علی جامعۂ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہامسیحیوں کے ساتھ مباہلہ میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]] حکم خدا سے صرف پنجتن پاک کو لے کر گئے۔ چونکہ مسیحیوں نے بات چیت کو نہیں مانا تھا تو جھوٹوں پر ان پانچ کے علاوہ کوئی لعنت نہیں بھیج سکتا تھا۔ یہ عصمت و طہارت سے مزین ہستیاں ہیں۔ان میں عمر کے کسی بھی حصے میں کفر، شرک اور جھوٹ نہیںرہا تھا۔ لیکن افسوس کہ جب دوسرے مسالک کے افراد ذکر کرتے ہیں تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ رسول اللہ سے اہل بیتؑ کو کاٹ دیں۔حالانکہ درود صرف رسول اور آل رسول کے لئے ہے۔
انہوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کے [[محرم |محرم الحرام]] کے لیے ضابطہ اخلاق کا حوالہ دیتے ہوئے اہل بیت اطہار کا تذکرے نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجالس عزاداری تبلیغی ہوتی ہیں ، فضائل اہل بیت کی کمی نہیں ہے۔ محرم الحرام کے پہلے 10 دن ہی نہیں، 40 دن بھی پڑھتے رہیں تواہل بیت اطہار کے فضائل ختم نہیں ہو سکتے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925280/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%D8%A2%DB%8C%D8%AA شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==