4,452
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سید کلب جواد نقوی''' == آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی تاریخِ ایران کے ایک کامیاب ترین صدر تھے == امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت نیز آیت الله ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ دیگر شہید ہونے والے حضرات کی ترح...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سید کلب جواد نقوی''' | '''سید کلب جواد نقوی''' | ||
== انہدام جنت البقیع کےخلاف آن لائن احتجاجی پروگرام منعقد کیے جائیں == | |||
'''مجلس علمائے ہند''' کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔ | |||
انہوں نے اپنی اپیل میں کہا کہ امسال کورونا وائرس کے پیش نظر تمام عبادت گاہیں بند ہیں، نمازیں گھروں میں پڑھی جارہی ہیں اور تمام تر اجتماعی مذہبی امور ملتوی کردیے گئے ہیں۔ مولانا نے کہاکہ ہر سال ۸ شوال کے دن پوری دنیا میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جاتا تھا جس میں سعودی عرب کی جارحیت اور جنت البقیع کو مسمار کیئے جانے کے خلاف احتجاجات کئے جاتے تھے اور مگر اس بار کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈائون نافذ ہے ،لہذا ’ یوم انہدام جنت البقیع ‘ کا احتجاج بھی ۲۱ مئی ۲۰۲۱کو ’آن لائن ‘ کیا جائے گا ۔ | |||
سید کلب جواد نے کہا کہ ۸ [[شوال]] کے دن تمام ائمہ جمعہ و جماعت ، مذہبی و سماجی تنظیمیں و ادارے اقوام متحدہ ،وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر اور مقامی انتظامیہ کو میمورنڈم ضرور ارسال کریں۔ | |||
* یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پرسعودی عرب کی جارحیت کے خلاف آن لائن احتجاجی تقایر کی کلپ نشر کی جائیں۔ | |||
* یوم انہدام جنت البقیع کے دن واٹس ایپ گروپس، پرسنل اکائونٹ، فیس بک اسٹیٹس و دیگر سوشل ذرائع پر ’سعودی عرب مردہ باد‘کی ڈی پی لگائی جائے ۔( یا دیگر طریقے استعمال کئے جائیں) | |||
* یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تمام ائمہ جمعہ اور تمام مذہبی ،و سماجی تنظیمیں و ادارے نیز انفرادی طورپر اپنی صدائے احتجاج میمورنڈم کے ذریعہ اقوام متحدہ کے دفتر ،سفارت خانہ ٔ سعودی عرب دہلی اور مقامی انتظامیہ تک بذریعہ ایمیل ضرور پہونچائیں۔ | |||
* یوم انہدام جنت البقیع کے دن اپنے اپنے گھروں میں احتجاج کے مختلف طریقے اختیارکرتے ہوئے ان کی مناسب اور مؤثر تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کی جائیں | |||
<ref>[ https://www.taghribnews.com/ur/news/504668/%D8%A7%D9%86%DB%81%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%86%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%82%DB%8C%D8%B9-%DA%A9%DB%92%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7-%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%86%D8%B9%D9%82%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA انہدام جنت البقیع کےخلاف ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں]-taghribnews.com/ur- شائع شدہ از: 19 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی تاریخِ ایران کے ایک کامیاب ترین صدر تھے == | == آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی تاریخِ ایران کے ایک کامیاب ترین صدر تھے == |