3,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 177: | سطر 177: | ||
الدیلمی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وہ اسلامی جمہوریہ کے اچھے تجربات سے استفادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مزید کہا کہ کامیاب تجربات کی ایک مثال بک فئیر میں یمن کی شرکت ہے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کا مستقبل بہت روشن ہے اور ہمیں اس مقصد کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور سماجی معاہدوں پر جلد عمل درآمد ہو گا۔ ہم یمن میں ایران کے سنیما کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ | الدیلمی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وہ اسلامی جمہوریہ کے اچھے تجربات سے استفادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مزید کہا کہ کامیاب تجربات کی ایک مثال بک فئیر میں یمن کی شرکت ہے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کا مستقبل بہت روشن ہے اور ہمیں اس مقصد کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور سماجی معاہدوں پر جلد عمل درآمد ہو گا۔ ہم یمن میں ایران کے سنیما کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ | ||
== یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا == | |||
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کی خبر دی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آگاہ کیا ہے کہ اسے یمن کے الجدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ | |||
ادھر برطانوی "ایمبری" سی سیکورٹی کمپنی نے بھی خبر دی ہے کہ یمن کے الحدیدہ کے جنوب مغرب میں 67.7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک تجارتی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔ | |||
تاہم یمنی حکام نے ابھی تک ان برطانوی دعووں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924629/%DB%8C%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7 یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||