4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 183: | سطر 183: | ||
ادھر برطانوی "ایمبری" سی سیکورٹی کمپنی نے بھی خبر دی ہے کہ یمن کے الحدیدہ کے جنوب مغرب میں 67.7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک تجارتی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔ | ادھر برطانوی "ایمبری" سی سیکورٹی کمپنی نے بھی خبر دی ہے کہ یمن کے الحدیدہ کے جنوب مغرب میں 67.7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک تجارتی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔ | ||
تاہم یمنی حکام نے ابھی تک ان برطانوی دعووں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924629/%DB%8C%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7 یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔ | تاہم یمنی حکام نے ابھی تک ان برطانوی دعووں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924629/%DB%8C%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7 یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== امریکہ دہشت گردی کا محور، قوموں کی بیداری امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گی == | |||
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کا مرکز ہے۔ [[اسرائیل]] کے خلاف نعرے درحقیقت امریکہ سے اظہار بیزاری ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی مقاومتی تنظیم [[انصاراللہ]] کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا مرکز ہے۔ | |||
المسیرہ ٹی وی کے مطابق عبدالسلام نے کہا ہے کہ [[غزہ]] میں [[فلسطین|فلسطینی]] عوام پر صہیونی حکومت کے مظالم کی حمایت دہشت گردی کا عملی نمونہ ہے۔ امریکہ آغاز سے ہی اسرائیل کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔ | |||
عبد السلام نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ اپنی خاموشی کو توڑ کر امریکہ اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کی جاسکے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے مسلسل صہیونی حکومت کی حمایت کی وجہ سے صدی کی سب سے بڑی جنایت ہورہی ہے۔ غزہ کے واقعات کی وجہ سے عالمی امن خطرے میں پڑسکتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924783/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D9%82%D9%88%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%DA%BE%D9%B9%D9%86%DB%92-%D9%B9%DB%8C%DA%A9%D9%86%DB%92 امریکہ دہشت گردی کا محور، قوموں کی بیداری امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گی، انصاراللہ یمن]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||