Jump to content

"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین کے صدر لیاقت علی خواجہ نے کہا: میں اپنے ضلع کے تمام اراکین کی طرف سے قائد محترم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ان 14 جوڑوں کی شادی کے اسباب فراہم کرنے میں بنیادی تعاون کیا۔ جس کے ذریعہ یہ جوڑے ازدواجی رشتہ سے منسلک ہوگئے اور یہ بابرکت اور بامقصد تقریب منعقد ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/378580/%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3-%D8%A7%DA%A9%DB%8C%DA%88%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8 زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 17 مارچ 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== علمی اور سیاسی میدان میں علماء کی خدمات ==
ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے خطاب میں وطن عزیز پاکستان میں علمائے حقہ کے کردار کو واضح کرتے ہوئے کہا : کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے عوامی حقوق کی جدوجہد میں ناصرف علماء بلکہ عوام کو بھی شہری حقوق کا آئینی شعور بخشا اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے سیاسی اور مذہبی خدمات کو علماء کے لیے مثالی قرار دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ یہ علماء ہی کا کردار ہے کہ عالمی سامراجی سازشوں کے باوجود آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں مصروفِ عمل ہے۔ انہوں نے آئمہ جماعت سے امید ظاہر کی کہ وہ علمائے حقہ کا کردار ادا کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں جبکہ عوام سے اپیل کی کہ وہ اس کردار میں علماء کا بھرپور ساتھ دے کر ملک کے مستقبل کو روشن بنائیں<ref>[https://shiite.news/ur/?p=616326 قیام پاکستان سے لیکر اب تک نہ صرف ہر تحریک میں علماء نے اپنا معتبر حصہ ڈالا بلکہ ہر مسئلے پر قوم کی رہنمائی میں بڑھ چڑھ کر علمی و عملی کردار ادا کیا]-shiite.news-
14 فروری 2022ء- 8 جون 2024ء۔</ref>۔