Jump to content

"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:
انہوں نے واضح کیا کہ یہ علماء ہی کا کردار ہے کہ عالمی سامراجی سازشوں کے باوجود آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں مصروفِ عمل ہے۔ انہوں نے آئمہ جماعت سے امید ظاہر کی کہ وہ علمائے حقہ کا کردار ادا کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں جبکہ عوام سے اپیل کی کہ وہ اس کردار میں علماء کا بھرپور ساتھ دے کر ملک کے مستقبل کو روشن بنائیں<ref>[https://shiite.news/ur/?p=616326 قیام پاکستان سے لیکر اب تک نہ صرف ہر تحریک میں علماء نے اپنا معتبر حصہ ڈالا بلکہ ہر مسئلے پر قوم کی رہنمائی میں بڑھ چڑھ کر علمی و عملی کردار ادا کیا]-shiite.news-  

14 فروری 2022ء- 8 جون 2024ء۔</ref>۔
14 فروری 2022ء- 8 جون 2024ء۔</ref>۔
== ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ تعزیت ==
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ میثمی نے ایرانی صدر [[سید ابراہیم رئیسی]]  اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملت [[ایران]] اور [[سید علی خامنہ ای|رہبرِ انقلابِ اسلامی]] کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، [[حسین امیر عبداللہیان|وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان]]،تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ محمد علی آل باشم، مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی اور جنرل سید مہدی موسوی کی ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے کے نتیجے میں شہادت پر رہبرِ معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور ملت ایران سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دُکھ و غم کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام، ایرانی عوام کے ساتھ برابر کے شریک ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399142/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%AB%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1 علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 22 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,812

ترامیم