Jump to content

"سید روح اللہ موسوی خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 56: سطر 56:
== زندگی کا تیسرا دور (1320 سے 1340 تک) ==
== زندگی کا تیسرا دور (1320 سے 1340 تک) ==
آپ کی زندگی کا یہ دور چالیس سال کی عمر میں شروع ہوتا ہے۔ ان کے عقلی اور فلسفیانہ علوم و تحقیق کے وسیع علم نے انہیں حوزہ علمیہ قم کے فلسفہ کے پہلے اساتذہ میں سے ایک بنا دیا۔ آپ مکتب [[اسلام]] پر فکری شکوک و شبہات اور اعتراضات کا جواب دیتے تھے۔ جیسا کہ آپ نے کتاب '''کشف الاسرار''' کی کتاب '''اسرار ہزار سالہ''' کے جواب میں تصنیف کی۔

حوزہ علمیہ قم آیت اللہ حائری کی وفات (1315ھ) اور پہلوی حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ 20 کی دہائی کے آغاز اور رضا خان کے زوال کے ساتھ ہی مرجع عظمی کےحصول کا راہ ہموار ہو گیا۔ آیت اللہ بروجردی ایک ممتاز علمی شخصیت تھے جو مرحوم حائری اور حوزہ کی حفاظت کے مناسب جانشین ہوسکتے تھے۔ اس تجویز پر جلد ہی آیت اللہ حائری کے طلباء بشمول امام خمینی نے عمل کیا۔ آپ نے آیت اللہ بروجردی کو قم کی طرف ہجرت کی دعوت دینے اور حوزہ کی قیادت کی اہم ذمہ داری قبول کرنے میں بھرپور کوشش کی۔ اپنے گرانقدر اہداف کے حصول کے لیے 1328ھ میں آیت اللہ مرتضی حائری کے تعاون سے مدرسہ علمیہ کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا منصوبہ تیار کیا۔ تاہم اسے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔
 
حوزہ علمیہ قم آیت اللہ حائری کی وفات (1315ھ) اور پہلوی حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ 20 کی دہائی کے آغاز اور رضا خان کے زوال کے ساتھ ہی مرجع عظمی کےحصول کا راہ ہموار ہو گیا۔ آیت اللہ بروجردی ایک ممتاز علمی شخصیت تھے جو مرحوم حائری اور حوزہ کی حفاظت کے مناسب جانشین ہوسکتے تھے۔ اس تجویز پر جلد ہی آیت اللہ حائری کے طلباء بشمول امام خمینی نے عمل کیا۔ آپ نے آیت اللہ بروجردی کو قم کی طرف ہجرت کی دعوت دینے اور حوزہ کی قیادت کی اہم ذمہ داری قبول کرنے میں بھرپور کوشش کی۔ اپنے گرانقدر اہداف کے حصول کے لیے 1328ھ میں آیت اللہ مرتضی حائری کے تعاون سے حوزہ علمیہ کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا منصوبہ تیار کیا۔ تاہم اسے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔

== فقہ اور اصول کا درس خارج ==
== فقہ اور اصول کا درس خارج ==