Jump to content

"سید روح اللہ موسوی خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 46: سطر 46:

== علمی شخصیت ==
== علمی شخصیت ==
آپ  اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے علوم کے مختلف شعبوں میں تیزی سے ترقی کی، اور فقہ اور اصول کے علاوہ آپ نے فلسفہ اور عرفان کی اعلیٰ ترین سطح پر اس زمانے کے ممتاز اساتذہ جیسے (آیت اللہ حاج سید ابوالحسن رفیع قزوینی اور آیت اللہ مرزا محمد علی شاہ آبادی) سے قم میں تعلیم حاصل کی اور 6 سال کے عرصے میں آپ نے علم و عرفان کی تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1315ھ (1355ھ) میں جب حضرت آیت اللہ حائری کی وفات ہوئی تو حاج آغا روح اللہ حوزہ علمیہ قم کی مشہور علمی شخصیات میں شمار ہوتے تھے۔
آپ  اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے علوم کے مختلف شعبوں میں تیزی سے ترقی کی، اور [[فقہ]] اور اصول کے علاوہ آپ نے فلسفہ اور عرفان کی اعلیٰ ترین سطح پر اس زمانے کے ممتاز اساتذہ جیسے (آیت اللہ حاج سید ابوالحسن رفیع قزوینی اور آیت اللہ مرزا محمد علی شاہ آبادی) سے قم میں تعلیم حاصل کی اور 6 سال کے عرصے میں آپ نے علم و عرفان کی تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1315ھ (1355ھ) میں جب حضرت آیت اللہ حائری کی وفات ہوئی تو حاج آغا روح اللہ حوزہ علمیہ قم کی مشہور علمی شخصیات میں شمار ہوتے تھے۔
=== فلسفہ کی تدریس ===
=== فلسفہ کی تدریس ===
آپ کے فلسفے کے درس 28 سال کی عمر سے پہلے 1308 (1348ھ) میں شروع ہو چکے تھے۔ اس وقت آپ مدرسہ دارالشفاء میں رہتے تھے اور ان کا شمار فلسفہ اور حکمت الہی کے عظیم استادوں میں ہوتا تھا۔ ان کے شاگردوں کا شمار حوزہ علمیہ قم کی دانشمند اور فکر انگیز شخصیات میں ہوتا تھا۔ انہوں نے خود ان کا انتخاب کیا اور باقاعدہ تحریری اور زبانی طور پر ان سے امتحان لیا۔

confirmed
2,749

ترامیم