Jump to content

"اخوان المسلمین افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
پہلا گروہ مارکسسٹوں کا تھا جو کئی شکلوں میں سرگرم تھے۔دوسرا  گروہ  قوم پرست مذہبی لوگوں کا تھا۔  ان لوگوں میں مذهبی رنگ کم اور  زیادہ تر قوم پرست تھے۔
پہلا گروہ مارکسسٹوں کا تھا جو کئی شکلوں میں سرگرم تھے۔دوسرا  گروہ  قوم پرست مذہبی لوگوں کا تھا۔  ان لوگوں میں مذهبی رنگ کم اور  زیادہ تر قوم پرست تھے۔
تیسرا گروہ ’’مسلم یوتھ موومنٹ‘‘ کے عنوان سے مذہبی تحریک کا تھا۔ مسلم نوجوانوں کی  یهی تحریک  بعد میں اخوان المسلمین کے نام سے مشہور ہوئی۔ اگرچہ اخوان المسلمین  کی افغانستان میں کبھی سرکاری شاخ نہیں رہی۔
تیسرا گروہ ’’مسلم یوتھ موومنٹ‘‘ کے عنوان سے مذہبی تحریک کا تھا۔ مسلم نوجوانوں کی  یهی تحریک  بعد میں اخوان المسلمین کے نام سے مشہور ہوئی۔ اگرچہ اخوان المسلمین  کی افغانستان میں کبھی سرکاری شاخ نہیں رہی۔
اخوان المسلمین افغانستان میں اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری، اس تحریک کا پس منظر 1336 ش کے لگ بھگ ہے۔ لیکن  1348ش تک منظم انداز میں اس تحریک کے سیاسی ، ثقافتی اور فکری کارکردگی کے حولے سے خاص معلومات فراهم نهیں هے لیکن واضح طور پر جو کها جا سکتا هے وہ یہ ہے کہ اخوان المسلمین کی تحریک "مسلم یوتھ" کے عنوان سے  مسلم طلبا ء کا سٹریٹ مارچ اور مظاهروں کے ساتھ  شروع ہوئی تھی۔  
اخوان المسلمین افغانستان میں اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری، اس تحریک کا پس منظر 1336 ش کے لگ بھگ ہے۔ لیکن  1348ش تک منظم انداز میں اس تحریک کے سیاسی ، ثقافتی اور فکری کارکردگی کے حولے سے خاص معلومات فراهم نهیں ہے لیکن واضح طور پر جو کها جا سکتا هے وہ یہ ہے کہ اخوان المسلمین کی تحریک "مسلم یوتھ" کے عنوان سے  مسلم طلبا ء کا سٹریٹ مارچ اور مظاهروں کے ساتھ  شروع ہوئی تھی۔  
اگرچہ اس کے آغاز کی صحیح تاریخ واضح نہیں ہے، لیکن افغانستان کی اسلامی جماعت 14 حمل 1348ش کو "مسلم یوتھ" گروپ کا یوم تاسیس سمجھتی ہے اور اسے مناتی ہے۔ اخوان المسلمون کی تحریک کے حامیوں کی طرف سے پہلا مظاہرہ، جسے  اس تنظیم کی تاسیس  کا اعلان سمجھا جاتا ہے، 21 رمضان 1349 ش کو کمیونسٹوں کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاج میں کیا گیا۔

’’مسلم یوتھ‘‘ گروپ (جو کہ  افغان معاشرے میں اخوان المسلمین کے نام سے مشہور ہوا ) کی قیادت عبدالرحیم نیازی نے سنبھالی، جنہوں نے ان حلقوں کو اکٹھا کیا اور مسلم یوتھ موومنٹ کے نام سے ایک واحد تحریک بنائی۔ اس کے بانی ارکان میں ڈاکٹر محمد عمر، مولوی حبیب الرحمن، سیف الدین نصرتیار، برہان الذین ربانی، گلبدین حکمت یار، اور عبدالرسول سیاف شامل ہیں۔
’’مسلم یوتھ‘‘ گروپ (جو کہ  افغان معاشرے میں اخوان المسلمین کے نام سے مشہور ہوا ) کی قیادت عبدالرحیم نیازی نے سنبھالی، جنہوں نے ان حلقوں کو اکٹھا کیا اور مسلم یوتھ موومنٹ کے نام سے ایک واحد تحریک بنائی۔ اس کے بانی ارکان میں ڈاکٹر محمد عمر، مولوی حبیب الرحمن، سیف الدین نصرتیار، برہان الدین ربانی، گلبدین حکمت یار، اور عبدالرسول سیاف شامل ہیں۔
<ref>[https://ofoghandisha.com/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%81%DB%8C/%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-1/ اخوان المسلمین در افغانستان] ( اخوان المسلمین افغانستان میں)-ofoghandisha.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22 جون 2022ء۔ تاریخ اخذ شده: 23مئی 2024ء-</ref>

286

ترامیم