Jump to content

"فضل الرحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مولانا فضل الرحمان قائد [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے پاکستان]] اور اس ملک کی  مذہبی اور  سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک موجودہ حکومتی اتحادی جماعتوں پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ ہیں۔ ہندوستان میں بنائے کے گئے [[دیوبندیہ|دیوبندی]] مسلک  سے ان کا تعلق ہے۔
{{Infobox person
| title = فضل الرحمان
| image =
| name =  فضل الرحمان
| other names = مولانا فضل الرحمان
| brith year =  1953 ء
| brith date =13 جون
| birth place = عبد الخیل، خیبر پختونخواہ [[پاکستان]]
| death year =
| death date =
| death place =
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |  }}
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works =  {{hlist |فقہ کے بنیادی اصول |زادِ حرم|عشق الہی|و...}}
| known for = {{hlist |قائد جمعیت علماء اسلام پاکستان |}}
}}
فضل الرحمان قائد [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے پاکستان]] اور اس ملک کی  مذہبی اور  سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک موجودہ حکومتی اتحادی جماعتوں پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ ہیں۔ ہندوستان میں بنائے کے گئے [[دیوبندیہ|دیوبندی]] مسلک  سے ان کا تعلق ہے۔
[[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] اور دیوبند مکتب فکر کے پیروکار ہونے کی وجہ سے  آپ کو دیوبندی حنفی کہلاتے ہیں۔ ان کی جماعت جمعیت علما اسلام (ف) پاکستان کے صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بہت اثر ورسوخ رکھتی ہے۔ صوبہ بلوچستان میں ہمیشہ ان کی جماعت کے بغیر کوئی پارٹی حکومت نہیں بنا پاتی، آپ  نے مشہور تحریک ایم آر ڈی میں قائدانہ کردار ادا کیا جو [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیاءالحق]] کے خلاف تھی جن میں ان کے ساتھ [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلزپارٹی]] شریک تھی۔ جس کی پاداش  آپ 2 سال تک جیل میں بھی رہے ان کا کردار حکومت کی بائیں بازو کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں 1992ء میں بڑھ گیا۔ وہ 1988ء میں قومی سطح کی سیاست میں آئے اور پہلی بار رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==