confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== محمد سعید رمضان البوطی کی زندگی == | == محمد سعید رمضان البوطی کی زندگی == | ||
محمد سعید رمضان البوطی جو کہ عصر حاضر کے اشعری اور شافعی علماء میں سے ہیں، 1348ھ (1929ء) میں ترکی کے مغربی اناطولیہ میں واقع گاؤں جالیکا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، ملا رمضان البوطی، اس علاقے کے کرد علماء میں سے ایک تھے، اس لیے جب اتاترک کے دور حکومت میں ترکی میں سیکولر پالیسیاں مقبول ہوئیں، محمد سعید 1934 میں اپنے خاندان کے ساتھ دمشق ہجرت کر گئے۔ | محمد سعید رمضان البوطی جو کہ عصر حاضر کے اشعری اور شافعی علماء میں سے ہیں، 1348ھ (1929ء) میں ترکی کے مغربی اناطولیہ میں واقع گاؤں جالیکا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، ملا رمضان البوطی، اس علاقے کے کرد علماء میں سے ایک تھے، اس لیے جب اتاترک کے دور حکومت میں ترکی میں سیکولر پالیسیاں مقبول ہوئیں، محمد سعید 1934 میں اپنے خاندان کے ساتھ دمشق ہجرت کر گئے۔ | ||
دمشق میں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھر ریاضی، تفسیر، منطق، کلام، اصول اور فقہ کے علوم سیکھنے میں مصروف ہوگئے۔ البوطی | دمشق میں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھر ریاضی، تفسیر، منطق، کلام، اصول اور فقہ کے علوم سیکھنے میں مصروف ہوگئے۔ البوطی علمی مدارج طے کرتے ہوئے اس مقام تک پہنچے کہ 1956 میں وہ مصر کی جامعہ الازہر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ | ||
شروع میں ان کے والد کا ماننا تھا کہ پیسہ کمانے کے لیے کسی بھی مذہبی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اس لیے محمد سعید نے تعلیمی داخلہ کے امتحان میں اس وقت تک حصہ نہیں لیا جب تک کہ ان کے والد کی رائے تبدیل نہیں ہوئی اور وہ ایک شرعی استاد کے طور پر تعلیم کے شعبے میں ملازم ہو گئے۔ | شروع میں ان کے والد کا ماننا تھا کہ پیسہ کمانے کے لیے کسی بھی مذہبی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اس لیے محمد سعید نے تعلیمی داخلہ کے امتحان میں اس وقت تک حصہ نہیں لیا جب تک کہ ان کے والد کی رائے تبدیل نہیں ہوئی اور وہ ایک شرعی استاد کے طور پر تعلیم کے شعبے میں ملازم ہو گئے۔ | ||
1965میں، محمد سعید نے مصر کی الازہر یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور یونیورسٹی میں تقابلی فقہ، اسلامی علوم، اصول فقہ، اسلامی عقائد، سیرت نبوی جیسے کورسز پڑھانا شروع کیا۔ کچھ عرصے کے بعد آپ دمشق یونیورسٹی کے صدر بن گئے <ref>افتخاری، اصغر، مبانی نظری و عملی اندیشه سیاسی محمد سعید رمضان البوطی، چاپ شده در پژوهش علوم سیاسی شماره ۴، بهار و تابستان ۸۶، صفحه ۱۰۵ تا ۱۳۷</ref>۔ تدریس | 1965میں، محمد سعید نے مصر کی الازہر یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور یونیورسٹی میں تقابلی فقہ، اسلامی علوم، اصول فقہ، اسلامی عقائد، سیرت نبوی جیسے کورسز پڑھانا شروع کیا۔ کچھ عرصے کے بعد آپ دمشق یونیورسٹی کے صدر بن گئے <ref>افتخاری، اصغر، مبانی نظری و عملی اندیشه سیاسی محمد سعید رمضان البوطی، چاپ شده در پژوهش علوم سیاسی شماره ۴، بهار و تابستان ۸۶، صفحه ۱۰۵ تا ۱۳۷</ref>۔ تدریس ،انتظامی امور اور میڈیا سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ انہوں نے خود کو علمی میدان میں تصنیف کے لیے وقف کر دیا اور تقریباً 60 کتابیں اپنے پیچھے چھوڑیں۔ | ||
== علمی آثار == | == علمی آثار == |