confirmed
821
ترامیم
سطر 80: | سطر 80: | ||
== سیاسی و مذہبی شخصیات کا پیغام == | == سیاسی و مذہبی شخصیات کا پیغام == | ||
ایران | ایران کے تینوں محکموں مجریہ ،مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان اور ایران و عراق کے مراجع تقلید سمیت سیاسی اور مذہبی شخصیات نے الگ الگ پیغامات میں ان کی جرات، خلوص اور قربانیوں کی تعریف کی۔ | ||
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]]، یمن میں انصار اللہ کے رہنما سید | |||
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]]، یمن میں انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک بدر الدین الحوثی اور شام، لبنان، عراق اور ترکی کے صدر غیر ایرانی سیاسی شخصیات میں شامل تھے جنہوں نے قاسم سلیمانی کےقتل کی مذمت کی۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور امریکہ کے اقدامات کی مذمت کی۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے منصوبہ بند قتل کو غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ایک امریکی مورخ یروند ابراہیمیان نے بھی اس بات پر زور دیا کہ اہل ایران پہلے ہی امریکہ کو ایک سازشی حکومت سمجھتے تھے اور اب سے وہ مذکورہ حکومت کو دہشت گرد حکومت بھی تصور کریں گے۔ ایک امریکی فلم ساز مائیکل مور نے امریکی حکومت کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا اور امریکی حکومت کو واضح طور پر جنگجو قرار دیا۔ | |||
== نتائج == | == نتائج == | ||
* عراق سے امریکیوں | * عراق سے امریکیوں کے انخلاء کے منصوبے کی منظوری: شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے بعد عراق کی بعض سیاسی جماعتوں اور اس ملک کے متعدد افراد نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا مطالبہ کیا۔ 5 جنوری 2020 کو ہونے والے ایک ہنگامی اجلاس میں عراقی پارلیمنٹ نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کے حوالے سے ایک منصوبے کو منظوری دی۔ اگرچہ عراق سے امریکی افواج کو نکالنے کا معاملہ اس سے قبل حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کے بعد اٹھایا گیا تھا اور مرجع تقلید آیت اللہ سید کاظم حائری نے بھی عراق میں امریکی افواج کے قیام کو حرام قرار دیا تھا۔ | ||
*عین الاسد ایئر بیس پر ایران کا میزائل حملہ: | *عین الاسد ایئر بیس پر ایران کا میزائل حملہ: 8 جنوری2020 کو پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کےشہادت کے جواب میں عین الاسد ایئر بیس پر میزائل حملہ کیا جو عراق میں امریکی فوجی اڈہ تھا۔ | ||
* اسلامی جمہوریہ ایران کے کیلنڈر میں | * اسلامی جمہوریہ ایران کے کیلنڈر میں 3 جنوری کو مزاحمت کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔ | ||
== ایران اور عراق میں سردار سلیمانی کی لاش کی تدفین | == ایران اور عراق میں سردار سلیمانی کی لاش کی تدفین میں کروڑوں لوگوں کی شرکت == | ||
قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ | قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ 4 جنوری 2020 کو ابومہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ بغداد، کربلا اور نجف کے شہروں میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات اور عام عوام کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ کربلا میں روضہ [[حضرت عباس]] کےمتولی سید احمد الصافی نے اور نجف میں شیخ بشیر نجفی نے ان پر نماز جنازہ پڑھی۔ اس کے بعد ایرانی شہداء اور ابو مہدی المہندس کے جسد خاکی کو ایران منتقل کیا گیا اور 5 جنوری کو اہواز اور مشہد میں اور 6 جنوری کو تہران اور قم میں دفن ان کی تشییع کی گئی۔ قاسم سلیمانی کی میت کو 7 جنوری کو کرمان لایا گیا اور 8 جنوری 2020 کو اسی شہر میں سپرد خاک کیا گیا۔ | ||
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے | |||
سلیمانی | اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے 6 جنوری 2020 کو تہران میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی میت پر نماز ادا کی۔ روسی نیوز سائٹ "روسیا الیوم" نے امام خمینی کی تشییع جنازہ کے بعد ان کی تشییع جنازہ کو تاریخ میں سب سے بڑا قرار دیا۔ کرمان میں سلیمانی کی تشییع جنازہ کے دوران ہجوم کی وجہ سے متعدد افراد فوت اور زخمی ہوئے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق سلیمانی کی نماز جنازہ میں تقریباً 25 ملین افراد نے شرکت کی۔ | ||
سلیمانی کے چالیسویں کی تقریب ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئی۔ تہران میں یہ تقریب 24 فروری 2020 کو امام خمینی کے مزار پر منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ پڑھا۔ رہبر معظم کی پیروی اور حمایت، شہداء کے بچوں کا خیال رکھنا اور ایرانی مسلح افواج کا احترام ان کی وصیت میں شامل ہے <ref>[https://www.mizanonline.ir/fa/news/669592/%D8%B1%DB%8C%DB%8C%D8%B3-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D9%87%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D8%AD%D8%A7%D8%AC-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C% خبرگزاری میزان]</ref>۔ | |||
== شہید قاسم سلیمانی اور عالم اسلام کا اتحاد == | == شہید قاسم سلیمانی اور عالم اسلام کا اتحاد == | ||
اس سلسلے میں آپ کہتے ہیں: | اس سلسلے میں آپ کہتے ہیں: تکفیر اور تکفیری خود برادران اہل سنت کے گھروں کو جلانے کے درپے ہے۔جن لوگوں نے تکفیر کو جنم دیا وہ یہ سوچ رہے تھے کہ اس طرح وہ جمہوری اسلامی ایران اور شیعوں کو جھکنے پر مجبور کر دیں گے۔آج تکفیری جماعتوں کے ہاتھوں انسانیت کے اوپر سب سے زیادہ حملے خود سنی دنیا میں ہو رہے ہیں۔ کیا اسلامی جمہوریہ کا جان و مال سے مسلمانوں کا دفاع کرنا کوئی مہم جوئی ہے؟کیا اسلامی جمہوریہ کا ایک ایسے گروہ کا مقابلہ کرنا غلط کام ہے جو ایک علاقے میں 2000 نوجوان عورتوں کی خرید و فروخت کرتا ہے؟۔ | ||
== اسلامی دنیا میں اسلامی جمہوریہ کا مقام == | |||
آپ یقین رکھتے ہیں اور اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ کیا یہ بڑا عیب ہے کہ اسلامی جمہوریہ مسلمانوں دشمن طاقتوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے اور مسلمانوں کی مسجدوں اور گھروں کی حفاظت کررہا ہے اور اسے خراب کرنے نہیں دیتا۔ چونکہ اسلامی جمہوریہ کو عالم اسلام اور شیعیت میں مرکزیت حاصل ہوئی ہے، اس لئے دشمنی میں بھی اضافہ ہوا ہے، اور آج کی دشمنی کل کے محاذ سے بالکل مختلف ہے اور استعمال کیے جانے والے ہتھیار بھی مختلف ہیں۔ | |||
== سردار سلیمانی بعض سنی علماء کی نظر میں == | == سردار سلیمانی بعض سنی علماء کی نظر میں == |