Jump to content

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 91: سطر 91:
قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ 4 جنوری 2020 کو ابومہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ بغداد، کربلا اور نجف کے شہروں میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات اور عام عوام کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ کربلا میں روضہ [[حضرت عباس]] کےمتولی  سید احمد الصافی نے  اور نجف میں شیخ بشیر نجفی نے ان پر نماز جنازہ پڑھی۔ اس کے بعد ایرانی شہداء اور ابو مہدی المہندس کے جسد خاکی کو ایران منتقل کیا گیا اور 5 جنوری کو اہواز اور مشہد میں اور 6 جنوری کو تہران اور قم میں دفن  ان کی تشییع کی گئی۔ قاسم سلیمانی کی میت کو 7 جنوری کو کرمان لایا گیا اور 8 جنوری 2020 کو اسی شہر میں سپرد خاک کیا گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے 6 جنوری 2020 کو تہران میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی میت پر نماز ادا کی۔ روسی نیوز سائٹ "روسیا الیوم" نے امام خمینی کی تشییع  جنازہ کے بعد ان کی تشییع جنازہ کو تاریخ میں سب سے بڑا قرار دیا۔ کرمان میں سلیمانی کی تشییع جنازہ کے دوران ہجوم کی وجہ سے متعدد افراد فوت اور زخمی ہوئے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق سلیمانی کی نماز جنازہ میں تقریباً 25 ملین افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے 6 جنوری 2020 کو تہران میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی میت پر نماز ادا کی۔ روسی نیوز سائٹ "روسیا الیوم" نے ان کی تشیع جنازہ کو امام خمینی کی تشییع  جنازہ کے بعد تاریخ  کی سب سے تشیع جنازہ  قرار دیا۔ کرمان میں قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے دوران ہجوم کی وجہ سے متعدد افراد فوت اور زخمی ہوئے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق سلیمانی کی نماز جنازہ میں تقریباً 25 ملین افراد نے شرکت کی۔

سلیمانی کے چالیسویں  کی تقریب ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئی۔ تہران میں یہ تقریب 24 فروری 2020 کو امام خمینی کے مزار پر منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ پڑھا۔ رہبر معظم کی  پیروی اور حمایت، شہداء کے بچوں  کا خیال رکھنا اور ایرانی مسلح افواج کا احترام ان کی وصیت میں شامل ہے <ref>[https://www.mizanonline.ir/fa/news/669592/%D8%B1%DB%8C%DB%8C%D8%B3-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D9%87%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D8%AD%D8%A7%D8%AC-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C% خبرگزاری میزان]</ref>۔

سطر 98: سطر 98:

== اسلامی دنیا میں اسلامی جمہوریہ کا مقام ==
== اسلامی دنیا میں اسلامی جمہوریہ کا مقام ==
آپ  یقین رکھتے ہیں اور  اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ  کیا یہ بڑا عیب ہے کہ  اسلامی جمہوریہ مسلمانوں دشمن طاقتوں  کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے اور مسلمانوں کی مسجدوں اور گھروں کی حفاظت کررہا ہے اور اسے خراب کرنے نہیں دیتا۔ چونکہ اسلامی جمہوریہ کو عالم اسلام اور شیعیت میں مرکزیت حاصل ہوئی ہے، اس لئے  دشمنی میں بھی اضافہ ہوا ہے، اور آج کی دشمنی کل کے محاذ سے بالکل مختلف ہے اور استعمال کیے جانے والے ہتھیار بھی مختلف ہیں۔
آپ  یقین رکھتے ہیں اور  اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ  کیا یہ بڑا عیب ہے کہ  اسلامی جمہوریہ اسلام  دشمن طاقتوں  کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے اور مسلمانوں کی مسجدوں اور گھروں کی حفاظت کررہا ہے اور ان کی تخریب میں رکاوٹ بن رہاہے۔ چونکہ اسلامی جمہوریہ کو عالم اسلام اور شیعیت میں مرکزیت حاصل ہوئی ہے، اس لئے  دشمنی میں بھی اضافہ ہوا ہے، اور آج کی دشمنی کل کے محاذ سے بالکل مختلف ہے اور استعمال کیے جانے والے ہتھیار بھی مختلف ہیں۔

== سردار سلیمانی بعض سنی علماء کی نظر میں ==
== سردار سلیمانی بعض سنی علماء کی نظر میں ==
اس سلسلے میں عراقی سنی علماء جمعیت کے سربراہ شیخ خالد المولا نے عالم اسلام کے اتحاد کے دفاع میں جنرل سلیمانی کے کردار کے بارے میں کہا: جب عراق کے سنی علاقوں پر داعش کا قبضہ تھا، اور امریکہ اور عرب ممالک نے عراق کو اس وقت تک تنہا چھوڑ دیا جب تک داعش نے بغداد پر قبضہ نہیں کر لیا۔  شہید قاسم سلیمانی نے کہا: ہم بغداد پر داعش کو قابض ہونے نہیں دیں گے۔
اس سلسلے میں جمعیت علمائے اہل سنت  عراق کے سربراہ شیخ خالد المولا نے عالم اسلام کے اتحاد کے دفاع میں جنرل سلیمانی کے کردار کے بارے میں کہا: جب عراق کے سنی علاقوں پر داعش کا قبضہ ہوا اور امریکہ اور عرب ممالک نے عراق کو تنہا چھوڑ دیا تاکہ داعش بغداد پر قبضہ نہیں کر لے تو اس وقت  شہید قاسم سلیمانی نے کہا: ہم بغداد پر داعش کو قابض نہیں  ہونے دیں گے۔
آخوند یزدانی، امام جمعہ النبی مسجد اہل سنت، بوجنورد: شہید سلیمانی نہ صرف جب آپ زندہ تھے تو دنیا کے مظلوموں کے کیے باعث خیر و برکت تھے بلکہ آپ کی شہادت بھی برکت کا باعث بنی اور امت اسلامی کی وحدت کا سبب بنا۔
 
اس سلسلے میں سنندج شہر کے عبوری امام  جمعہ نے یہ بھی کہا کہ عالمی استکبار کے جرم کی اہل سنت کے نقطہ نظرقابل ہے اور شہید سلیمانی کا مشن شدت کے ساتھ اگے بڑے گا۔
مسجد النبی  اہل سنت بجنورد کے امام جمعہ امان دردی آخوند یزدانی، نے کہا: شہید سلیمانی نہ صرف اپنی زندگی میں  دنیا کے مظلوموں کے لئے باعث خیر و برکت تھے بلکہ ان کی شہادت بھی خیر و برکت اور امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنی۔
 
اس سلسلے میں سنندج شہر کے عبوری امام  جمعہ نے بھی کہا کہ عالمی استکبار کا جرم اہل سنت کے نقطہ نظر سےقابل مذمت ہے اور شہید سلیمانی کا مشن شدت کے ساتھ آگے بڑے گا۔
<ref>[https://www.irna.ir/news/83673115/%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%D9%84-%D8%A7%D9%87%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D8%AB%D8%A8%D8%AA-%D8%B4%D8%AF ایرنا]</ref>

== گیلری ==
== گیلری ==
confirmed
821

ترامیم