confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
== سرگرمیاں == | == سرگرمیاں == | ||
جب انہیں حوثیوں کا لیڈر منتخب کیا گیا تو ان کی عمر 28 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ اس طرح وہ اپنے بڑے بھائیوں سے آگے نکل گئے ۔ انہیں اپنے والد کی تائید حاصل تھی۔ یہ واقعہ 2004 میں حوثی تحریک کے بانی اپنے بھائی حسین الحوثی کی شہادت کے بعد پیش آیا۔ | جب انہیں حوثیوں کا لیڈر منتخب کیا گیا تو ان کی عمر 28 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ اس طرح وہ اپنے بڑے بھائیوں سے آگے نکل گئے ۔ انہیں اپنے والد کی تائید حاصل تھی۔ یہ واقعہ 2004 میں حوثی تحریک کے بانی اپنے بھائی حسین الحوثی کی شہادت کے بعد پیش آیا۔ | ||
== دور حاضر | == دور حاضر کی کربلا == | ||
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے یمن میں | یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے یمن میں جارحین کے خلاف فتح تک مزاحمت پر زور دیا اور یمن کے منظر کو دور حاضر کی کربلا قرار دیا <ref>زندگی نامہ، [https://www.tabnak.ir/fa/tags/112371/1/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C tabnak.ir]</ref>۔ اپنی ایک تقریر میں حوثی نے کہا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی بہادر افواج نے اپنے ایمان کی طاقت سے امریکی ٹینکوں کو اپنے پاؤں تلے روند دیا۔ انہوں نے غزہ کی جنگ اورقدس پر قابض حکومت کے جرائم کی طرف توجہ دلائی اور کہا کہ اس حکومت نے ہسپتالوں کو واضح فوجی اہداف میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا:اسرائیلی دشمن کو اپنے جرائم پر فخر ہے اور اس نے عام شہریوں کے خلاف جنگ چھیڑی ہے۔ صیہونی حکومت جب بھی فوجی میدان میں ہارتی ہے عام شہریوں پر حملہ کرنے کا رخ کرتی ہے۔ | ||
== اسلامی ممالک کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس == | == اسلامی ممالک کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس == |