confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
عبدالمالک بدرالدین حوثی سید بدرالدین حوثی کے بیٹے ہیں۔ وہ 1979 میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور اپنی مذہبی تعلیم اپنے آبائی شہر کے دینی مدارس میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنے والد کے زیر سایہ تعلیم حاصل کی۔ بدر الدین حوثی ایک عالم دین اور یمن میں زیدی شیعہ اقلیت کے رکن تھے۔ اپنے خاندان کی طرح انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بہت زیادہ توجہ دی اور ان مسائل پر کڑی نظر رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے بچپن کا کچھ حصہ یمن کے شمال مغرب میں واقع صوبہ صعدہ کے ضلع مران جاتا میں گزارا اور بچپن کا کچھ دور جمعۂ فاضل نامی جگہ پر گزارا اور نوجوانی کا دور بھی اسی جگہ پر گزارا۔ کہا جاتا ہے آپ قم میں اپنے والد سید بدر الدین حوثی اور اپنے بڑے بھائی حسین بدر الدین حوثی کے ساتھ رہتے تھے۔ | عبدالمالک بدرالدین حوثی سید بدرالدین حوثی کے بیٹے ہیں۔ وہ 1979 میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور اپنی مذہبی تعلیم اپنے آبائی شہر کے دینی مدارس میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنے والد کے زیر سایہ تعلیم حاصل کی۔ بدر الدین حوثی ایک عالم دین اور یمن میں زیدی شیعہ اقلیت کے رکن تھے۔ اپنے خاندان کی طرح انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بہت زیادہ توجہ دی اور ان مسائل پر کڑی نظر رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے بچپن کا کچھ حصہ یمن کے شمال مغرب میں واقع صوبہ صعدہ کے ضلع مران جاتا میں گزارا اور بچپن کا کچھ دور جمعۂ فاضل نامی جگہ پر گزارا اور نوجوانی کا دور بھی اسی جگہ پر گزارا۔ کہا جاتا ہے آپ قم میں اپنے والد سید بدر الدین حوثی اور اپنے بڑے بھائی حسین بدر الدین حوثی کے ساتھ رہتے تھے۔ | ||
== سرگرمیاں == | == سرگرمیاں == | ||
جب | جب انہیں حوثیوں کا لیڈر منتخب کیا گیا تو ان کی عمر 28 سال سے زیادہ نہیں تھی۔ اس طرح وہ اپنے بڑے بھائیوں سے آگے نکل گئے ۔ انہیں اپنے والد کی تائید حاصل تھی۔ یہ واقعہ 2004 میں حوثی تحریک کے بانی اپنے بھائی حسین الحوثی کی شہادت کے بعد پیش آیا۔ | ||
== دور حاضر کے کربلا == | == دور حاضر کے کربلا == | ||
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے یمن میں جارحوں کے خلاف فتح تک مزاحمت پر زور دیا اور یمن کے منظر کو دور حاضر کے کربلا قرار دیا <ref>زندگی نامہ، [https://www.tabnak.ir/fa/tags/112371/1/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C tabnak.ir]</ref>۔ ور ایک تقریر میں حوثی نے کہا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی بہادر افواج نے اپنے ایمان کی طاقت سے امریکی ٹینکوں کو اپنے پاؤں تلے رکھ دیا۔ انہوں نے غزہ کی جنگ اور قابض القدس حکومت کے جرائم کی طرف توجہ دلائی اور کہا کہ اس حکومت نے ہسپتالوں کو واضح فوجی اہداف میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا:اسرائیلی دشمن کو اپنے جرائم پر فخر ہے اور اس نے عام شہریوں کے خلاف جو جنگ چھیڑی ہے، صیہونی حکومت جب بھی فوجی میدان میں ہارتی ہے عام شہریوں پر حملہ کرنے کا رخ کرتی ہے۔ | یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے یمن میں جارحوں کے خلاف فتح تک مزاحمت پر زور دیا اور یمن کے منظر کو دور حاضر کے کربلا قرار دیا <ref>زندگی نامہ، [https://www.tabnak.ir/fa/tags/112371/1/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C tabnak.ir]</ref>۔ ور ایک تقریر میں حوثی نے کہا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی بہادر افواج نے اپنے ایمان کی طاقت سے امریکی ٹینکوں کو اپنے پاؤں تلے رکھ دیا۔ انہوں نے غزہ کی جنگ اور قابض القدس حکومت کے جرائم کی طرف توجہ دلائی اور کہا کہ اس حکومت نے ہسپتالوں کو واضح فوجی اہداف میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا:اسرائیلی دشمن کو اپنے جرائم پر فخر ہے اور اس نے عام شہریوں کے خلاف جو جنگ چھیڑی ہے، صیہونی حکومت جب بھی فوجی میدان میں ہارتی ہے عام شہریوں پر حملہ کرنے کا رخ کرتی ہے۔ |