رمضان قدیروف
| رمضان قدیروف | |
|---|---|
| پورا نام | رمضان قدیروف |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1963ء |
| پیدائش کی جگہ | کربلا |
| وفات | 61 ق |
| مذہب | اسلام، اہل سنت |
| مناصب | صدر چیچنیا |
رمضان قدیروف 2007ء سے چیچنیا کے صدر ہیں، جو شمالی قفقاز، روس کا سب سے زیادہ متنازعہ علاقہ ہے۔ وہ سابق چیچن صدر احمد قدیروف کے فرزند ہیں جو بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ رمضان قدیروف نے اپنے والد کی موت کے وقت «قدیروسی» نامی ایک طاقتور نیم فوجی گروپ کی قیادت سنبھالی ہوئی تھی۔ وہ روس کے 100 نمایاں مسلمانوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔
استکبار کے خلاف قدیروف کے موقف
قدیروف کے امریکہ کے خلاف سخت موقف ہیں۔
قدیروف ہمیشہ امریکہ، نیٹو اور امریکہ کے بعض یورپی اتحادیوں پر تنقید کرتے ہیں اور امریکہ کی جانب سے پابندی لگے روسی شہریوں کی فہرست میں شامل ہیں اور انسٹاگرام اور ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔
نبی مکرم اسلام کے خلاف توہین آمیز کارٹون کی مذمت
انہوں نے خاص طور پر فرانس اور ڈنمارک میں پیغمبر اسلام کے کارٹون بنانے کی شدید مذمت کی اور میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر بھی تنقید کی۔
عرب ممالک کے ساتھ تعلقات
قدیروف کو مشرق وسطیٰ میں عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے اس خطے میں روس کا غیر سرکاری نمائندہ بھی سمجھا جاتا ہے۔
پوتین کی حمایت
وہ پوتین کی حمایت کے لیے بھی جانے جاتے ہیں اور کہا ہے کہ میں روس کے صدر کے لیے ایک پیدل فوجی ہوں اور پوتین نے بھی انہیں روس کا بیٹا قرار دیا ہے۔