4,110
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
== فرانسیسیوں کی سازش == | == فرانسیسیوں کی سازش == | ||
فرانس کے حکمرانوں نے خاص سازش کے تحت اور [[مسلمان]] ممالک کی اکائی کو توڑنے کی خاطر 1920ء میں لبنان اور شام کو علیحدہ علیحدہ ملک کی حیثیت دے دی اور بہانہ بنایا کہ انتظامی معاملات مشکل ہو رہے تھے، اس لیے بہ امر مجبوری یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ فرانس کے حکمرانوں نے اس سلسلے میں ایک گندی حرکت یہ کی کہ شام اور لبنان کی تقسیم خالصتا مذہبی بنیادوں پر ہو۔ شام میں مسلمانوں کی اکثریت تھی اور لبنان عیسائیوں کے اقتدار میں دے دیا گیا کہ ان دنوں لبنان میں عیسائی اکثریت میں تھے۔ کوئی بیس برس بعد، 26 نومبر 1941ء کو لبنان آزاد ہو گیا۔ لیکن ایک علیحدہ مملک چلانے کے لیے اہل لبنان کو پاور ٹرانسفر نہ کی گئی تھی بلکہ بدستور فرانس والے ہی حکومت کرتے رہے۔ اس سلسلے میں لبنان کے منتخب نمائندوں اور فرانس کی نیشنل کمیٹی آف لبریشن کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت اختیارات بتدریج 1944ء کو لبنان کو منتقل کر دئیے گئے۔ 1946ء کے اواخر میں فرانسیسی فوجی دستے بھی نکل گئے تھے۔ | |||
فرانس سے مکمل آزادی حاصل کرنے کے بعد لبنان میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے نیشنل پیکٹ کا نام دیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت لبنان میں صدر ہمیشہ | فرانس سے مکمل آزادی حاصل کرنے کے بعد لبنان میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے نیشنل پیکٹ کا نام دیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت لبنان میں صدر ہمیشہ عیسائی ہوتا ہے، وزیر اعظم سنی اور پارلیمنٹ کا سپیکر شیعہ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گزشتہ برسہا برس سےبہ احسن انداز میں چل رہا ہے لیکن اس دوران کئی بار بغاوتیں بھی پھوٹ پڑی ہیں اور تصادم بھی ہوا ہے۔ | ||
== آزادی == | == آزادی == |