Jump to content

"امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 12: سطر 12:
* شہید مطہری پبلک سکول کا قیام: 12 اپریل 1984 کو سید حسین موسوی صدر مدرسہ اثنا عشریہ کرگل کے  ہاتھوں علماء، مقامی سرکاری افیسران انتظامیہ اور بچوں کے والدین کے روبرو انقلاب منزل کرگل کے احاطہ میں آیت اللہ شہید مطہری کے نام پر ایک اسکول کا قیام عمل لایا تذکرۂ ترکستان، ص215

* تشکیل بسیج امام، زینبیہ و بسیج روحانی: مختلف قومی مسائل کے ساتھ ساتھ اچانک درپیش ہونے والے سانحات کے وقت عام لوگوں کو امداد پہنچانے کے لیے جوانوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج امام کے نام سے اور امور خواتین سر انجام دینے، اعیاد و وفایات کو خواتین خود انجام دینے کے لیے خواتین پر مشتمل ایک تنظیم بسیج زینبیہ کے نام سے اور مذہبی مسائل کے حل و عقد کے لیے علماء اور روحانیوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج روحانی کے نام پر قائم کیا گیا۔ تذکرۂ پرکستان، ص294-295۔

== باقریہ ہیلتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر ==
ٹرسٹ کی طرف سے قوم کے لیے ایک بہترین تحفہ باقریہ ہلیتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر کا قیام ہے ٹرسٹ نے مقامی ڈاکٹروں سے گزارش کرکے ان کو اعتماد میں لے کر ان کے تعاون سے ایک تنظیم بافریہ ہیلتھ کئیر کے نام سے قائم کیا ہے جو علاقے کے غریب اور نادار لوگوں کا بلا تفریق مذہب و ملت، رنگ و نسل مفت علاج کرنے کے علاوہ انہیں مفت ادویات فراہم کرتے ہیں تذکرۂ پرکستان، ص197۔
مکاتیب دار القرآن: علاقہ کے نونہالوں کو اسلامی تعلیمات سے بہرہ ور کرنے اور انہیں قرآن سے مانوس کرنے کے لیے ضلع کے گوشہ و کنار میں متعدد مکاتب دار القرآن کے نام سے مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ تذکرۂ پرکستان، ص299-300
علوم دینی کے لیے حوزات علمیہ کا قیام: امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوۓ یہاں کے نوجوانوں کے لیے اعلی اسلامی تعلیم کے حصول کو ممکن بنانے کے لیے جامعۂ امام خمینی کے نام سے ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا، اور اسی طرح خطۂ کے خواتین کو بھی اسلامی تعلیمات سے بہرہ ور کرنے کے لیے جامعۂ الزہرا کے نام سے خواتین کے لیے مخصوص ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا 301
اشاعت اخبار وائس آف لداخ: پرنٹ میڈیا کے میدان میں اب تک خطہ لداخ کا کوئی حصہ داری نہیں تھی۔ گوکہ چند حضرات نے اس میدان میں قدم رکھنے کی کوششیں کی تھیں۔ سالل 2013م میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا، پرنٹ میڈیا کے میدان میں خطہ لداخ کی حصہ داری کو ثابت کرنے کے لیے اور واقعات عالم علی الخصوص خطہ لداخ میں گذرنے والے شب و روز کے واقعات و حادثات سے عام لوگوں کو باخبر رکھنے کے لیے، ٹرسٹ نے وائس آف لداخ کے نام سے اردو اور انگریزی زبانوں پر مشتمل ایک اخبار شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا 303

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,694

ترامیم