Jump to content

"امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
* سال یوم تاسیس، یوم خواتین، برسی امام، ہفتۂ وحدت، یوم مستضعفین اور یوم القدس جیسے اسلامی عالمی دنوں کو منانے کے لیے خصوصی اہمیت دینا <ref>تذکرۂ ترکستان، ص157-155</ref>
* سال یوم تاسیس، یوم خواتین، برسی امام، ہفتۂ وحدت، یوم مستضعفین اور یوم القدس جیسے اسلامی عالمی دنوں کو منانے کے لیے خصوصی اہمیت دینا <ref>تذکرۂ ترکستان، ص157-155</ref>
== کارکردگی ==
== کارکردگی ==
شہید مطہری پبلک سکول کا قیام: 12 اپریل 1984 کو سید حسین موسوی صدر مدرسہ اثنا عشریہ کرگل کے  ہاتھوں علماء، مقامی سرکاری افیسران انتظامیہ اور بچوں کے والدین کے روبرو انقلاب منزل کرگل کے احاطہ میں آیت اللہ شہید مطہری کے نام پر ایک اسکول کا قیام عمل لایا تذکرۂ ترکستان، ص215
* شہید مطہری پبلک سکول کا قیام: 12 اپریل 1984 کو سید حسین موسوی صدر مدرسہ اثنا عشریہ کرگل کے  ہاتھوں علماء، مقامی سرکاری افیسران انتظامیہ اور بچوں کے والدین کے روبرو انقلاب منزل کرگل کے احاطہ میں آیت اللہ شہید مطہری کے نام پر ایک اسکول کا قیام عمل لایا تذکرۂ ترکستان، ص215
تشکیل بسیج امام، زینبیہ و بسیج روحانی: مختلف قومی مسائل کے ساتھ ساتھ اچانک درپیش ہونے والے سانحات کے وقت عام لوگوں کو امداد پہنچانے کے لیے جوانوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج امام کے نام سے اور امور خواتین سر انجام دینے، اعیاد و وفایات کو خواتین خود انجام دینے کے لیے خواتین پر مشتمل ایک تنظیم بسیج زینبیہ کے نام سے اور مذہبی مسائل کے حل و عقد کے لیے علماء اور روحانیوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج روحانی کے نام پر قائم کیا گیا۔ تذکرۂ پرکستان، ص294-295۔
* تشکیل بسیج امام، زینبیہ و بسیج روحانی: مختلف قومی مسائل کے ساتھ ساتھ اچانک درپیش ہونے والے سانحات کے وقت عام لوگوں کو امداد پہنچانے کے لیے جوانوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج امام کے نام سے اور امور خواتین سر انجام دینے، اعیاد و وفایات کو خواتین خود انجام دینے کے لیے خواتین پر مشتمل ایک تنظیم بسیج زینبیہ کے نام سے اور مذہبی مسائل کے حل و عقد کے لیے علماء اور روحانیوں پر مشتمل ایک تنظیم بسیج روحانی کے نام پر قائم کیا گیا۔ تذکرۂ پرکستان، ص294-295۔
 
== باقریہ ہیلتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر ==
== باقریہ ہیلتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر ==
ٹرسٹ کی طرف سے قوم کے لیے ایک بہترین تحفہ باقریہ ہلیتھ کئیر اینڈ ریسرچ سنٹر کا قیام ہے ٹرسٹ نے مقامی ڈاکٹروں سے گزارش کرکے ان کو اعتماد میں لے کر ان کے تعاون سے ایک تنظیم بافریہ ہیلتھ کئیر کے نام سے قائم کیا ہے جو علاقے کے غریب اور نادار لوگوں کا بلا تفریق مذہب و ملت، رنگ و نسل مفت علاج کرنے کے علاوہ انہیں مفت ادویات فراہم کرتے ہیں تذکرۂ پرکستان، ص197۔

confirmed
2,506

ترامیم