Jump to content

"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 78: سطر 78:
* علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔
* علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں۔
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں۔
== سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی اور چند احادیث ==
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں،جن کا ذکر ان کی کتاب صفحہ 64 پر ہیں جیسے:
* اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔
* اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔
* آسمان و زمین کو اللہ تعالی نے آل محمد کے لیے خلق کیا ہے،یہ حدیث کساء کے نام سے بھی مشہور ہے۔
* من عرف نفسہ فقد عرف ربہ۔
* علی نفس رسول اللہ ہیں۔
* اہل بیت کے لیے صدقہ حرام ہے۔
* ائمہ مخلوق نوری ہیں۔
* ائمہ محدث ہیں۔
* حضرت علی ابراہیم و موسی و عیسی کے ساتھ تھے۔
* ذکر علی عبادت ہے۔
* علی ؑ سے منسوب جملہ میں تیری عبادت جہنم کے خوف اور جنت کی لالچ میں نہیں کرتا ہوں۔
* علی ؑ لاکھوں ھروف جانتے تھے۔
* نبی ص نے علی ؑ کو ہزار کلمات سکھائے ہیں۔
* نبی ص نے مجھے ہزار باب سکھائے،ہر باب سے ہزار باب کھل گئے۔
* انا مدینۃ العلم و علی بابھا۔
* سلونی قبل ان تفقدونی۔
* علی ع عالم غیب و غیوب ہیں۔
* حضرت علی ؑ کا بتوں کو توڑنا۔
* انا و علی من نور واحد۔
* چہرہ علی ؑ کو دیکھنا عبادت ہے۔
* علی ؑ کے لیے سورج کا پلٹانا۔
* علی ؑ کعبہ میں پیدا ہوئے۔
* امامت افضل از نبوت ہے۔
* لولاک لما خلقت الافلاک <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔


== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
confirmed
2,687

ترامیم