6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 132: | سطر 132: | ||
=== شبیر حسن میثمی === | === شبیر حسن میثمی === | ||
[[شبیر حسن میثمی]] نے مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے شہید ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے اللہ سے دعاگو ہیں۔ تکفیری دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جائے۔ ملت جعفریہ کو مزید تیاری و ہوشمندی کی ضرورت ہے امریکہ افغانستان میں دوبارہ داخل ہونے کے در پر ہے اور ایک سازش کے تحت امریکہ ، جی ایچ کیو و تکفیری داعش مخالف [[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] برادران کو نشانہ بنایا جارہا ہے جیسا کہ 2002 میں مشہور [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین کو امریکہ مخالف فتویٰ دینے پر گرومندر کراچی میں خودکش دھماکے میں شہید کردیا گیا تھا | [[فائل: ملاقات 12.jpg|تصغیر|بائیں|]] | ||
[[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی [[شبیر حسن میثمی]] نے مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے شہید ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے اللہ سے دعاگو ہیں۔ تکفیری دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جائے۔ ملت جعفریہ کو مزید تیاری و ہوشمندی کی ضرورت ہے امریکہ افغانستان میں دوبارہ داخل ہونے کے در پر ہے اور ایک سازش کے تحت امریکہ ، جی ایچ کیو و تکفیری داعش مخالف [[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] برادران کو نشانہ بنایا جارہا ہے جیسا کہ 2002 میں مشہور [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین کو امریکہ مخالف فتویٰ دینے پر گرومندر کراچی میں خودکش دھماکے میں شہید کردیا گیا تھا | |||
مشہور شاعر راحت اندوری نے فرمایا تھا | مشہور شاعر راحت اندوری نے فرمایا تھا | ||
سطر 141: | سطر 142: | ||
ملک بھر میں تمام باشعور اہلسنت و [[شیعہ]] علما کو فوری مل کر تکفیری دہشت گردوں کیخلاف پالیسی تشکیل و عملی اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پاراچنار کے مسائل حل ہوں ورنہ حق اور شیعوں کیلئے آواز بلند کرنے والے دیوبندی علما کی شہادت کے بعد یہ فتنہ ملک بھر میں اسی طرح پھیلے گا جس کا مظاہرہ ہم نے افغانستان میں امریکہ کے داخل ہونے پر 2002 سے 2019 کے درمیان دیکھا ۔ | ملک بھر میں تمام باشعور اہلسنت و [[شیعہ]] علما کو فوری مل کر تکفیری دہشت گردوں کیخلاف پالیسی تشکیل و عملی اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پاراچنار کے مسائل حل ہوں ورنہ حق اور شیعوں کیلئے آواز بلند کرنے والے دیوبندی علما کی شہادت کے بعد یہ فتنہ ملک بھر میں اسی طرح پھیلے گا جس کا مظاہرہ ہم نے افغانستان میں امریکہ کے داخل ہونے پر 2002 سے 2019 کے درمیان دیکھا ۔ | ||
ہم شیعیان [[علی ابن ابی طالب|علی ع]] اپنے اہلسنت برادران کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور ہم ہر قسم کی مدد کیلئے تیار | ہم شیعیان [[علی ابن ابی طالب|علی ع]] اپنے اہلسنت برادران کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور ہم ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1193366/%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85-%D8%AD%D9%82%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%B8-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%AB%D9%85%DB%8C دارالعلوم حقانیہ میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی]- شائع شدہ از: 28 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |