Jump to content

"محمد تقی مصباح یزدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
حوزہ علمیہ میں داخل ہونے کا خواب تعلیمی سال 1325-26 ہجری شمسی میں اس وقت حقیقت میں بدلا جب انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کر لی۔ اور یہ بھی گرمیوں کے موسم میں! وہ موسم جو عام طور پر نوجوانوں کو تفریح اور مختلف سرگرمیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔

لیکن استاد مصباح یزدی کا شوق اور دینی علوم سے لگاؤ انہیں کسی اور سمت لے گیا۔ تفریح کے بجائے، انہوں نے یزد کے مدرسہ شفیعیہ کی ایک حجرہ میں قدم رکھا اور اپنی علمی و روحانی سفر کا آغاز کیا۔

انهوں نے  ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، 1325 ہجری شمسی میں یزد کے حوزہ علمیہ میں داخل ہوئے اور مدرسہ شفیعیہ میں ابتدائی دروس مرحوم استاد محمد علی نحوی سے حاصل کیے۔ فقہ میں "شرح لمعه" اور اصول فقہ میں "رسائل" اور "قوانین" جیسے دروس سید علی مدرسی اور میرزا محمد انواری کے زیر نگرانی مکمل کیے۔ محمد تقی کی غیر معمولی دلچسپی اور صلاحیت کے باعث، اساتذہ ان کے لیے  خصوصی طور پر  کلاسیں منعقد کرتے اور ان سے مطالبه کرتے کہ وہ درسی مطالب عربی میں تحریر کریں۔

انہوں نے حوزہ کے رسمی دروس کے ساتھ ساتھ جدید علوم جیسے فزکس، کیمیا، فزیالوجی اور فرانسیسی زبان بھی سیکھی۔ عام طور پر جو حوزوی مقدماتی اور سطحی تعلیم آٹھ سے دس سال میں مکمل کی جاتی تھی، انہوں نے اسے صرف چار سال میں مکمل کر لیا۔

== اعلی تعلیم ==
== اعلی تعلیم ==
سطر 39: سطر 39:
ابھی وہ کفایہ اور مکاسب مکمل نہیں کر پائے تھے کہ علمی پختگی کے لیے کبھی کبھار امام خمینیؒ کے درس میں بھی شرکت کرنے لگے۔ امام خمینیؒ کی شخصیت نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا اور ان کے فکری اور علمی سفر میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ سنه 1331 سے 1339 ہجری شمسی تک، انہوں نے امام خمینیؒ کے دروس میں شرکت کی۔ وہ آیت اللہ العظمیٰ بروجردیؒ کے درس فقہ میں بھی شرکت کرتے تھے اور انہی سالوں میں علامہ طباطبائیؒ کی شخصیت سے گہرا تعلق قائم کر لیا۔

استاد مصباح یزدی نہ صرف علامہ طباطبائیؒ کے عمومی دروس میں شریک ہوتے بلکہ  خصوصی کلاسوں  میں بھی حاضر رہتے، جہاں انہوں نے فلسفہ اور تفسیر قرآن جیسے علوم میں گہرائی سے استفادہ کیا۔ علامہ طباطبائیؒ کے ساتھ یہ قریبی علمی اور فکری وابستگی ان کے فکری ارتقا میں بنیادی حیثیت رکھتی تھی۔

اسی دوران، انہوں نے علامہ طباطبائیؒ سے تفسیرِ قرآن، شیخ ابن سینا کی شفا اور ملا صدرا کی اسفار کے دروس سے علمی استفادہ کیا۔

وہ تقریباً پندرہ سال تک آیت اللہ بہجتؒ کے درس فقہ میں شریک رہے۔ بعد میں، امام خمینیؒ کی جلاوطنی کے باعث ان کے دروس کا سلسلہ منقطع ہوا، تو انہوں نے اسلامی معاشرتی مباحث، جیسے کہ جہاد، قضا اور اسلامی حکومت کے موضوعات پر تحقیق کا آغاز کیا۔

== انقلابی سرگرمیاں ==
== انقلابی سرگرمیاں ==
637

ترامیم