Jump to content

"آغا خان چہارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 90: سطر 90:
اسماعیلی عقیدے کے مطابق کبھی ایسا نہیں ہوا کہ جماعت امام کے بغیررہی ہو، جیسے ہی امام اس مادی دنیا سے رخصت اختیار کرتے ہیں، ان کی روحانی روشنی ان کے نامزد جانشین کو منتقل ہو جاتی ہے اور یہ سلسلہ 1400 برس سے قائم ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اسماعیلی کمیونٹی مولانا شاہ کریم کی زندگی اور ان کے ورثہ کی تکریم کرتی ہے اور شکرگزار ہے، ساتھ ہی وہ حاضر امام کے نور اور محبت سے تحفظ کا احساس کرتی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اسماعیلی کمیونٹی مولانا شاہ کریم کی زندگی اور ان کے ورثہ کی تکریم کرتی ہے اور شکرگزار ہے، ساتھ ہی وہ حاضر امام کے نور اور محبت سے تحفظ کا احساس کرتی ہے۔
== پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی جماعت کے پچاسویں امام بن گئے ==
پرنس رحیم آغا خان نظاری اسماعیلی جماعت کے پچاویں امام ہیں۔ ان کے منصبِ امات پر فائض ہونے کا رسمی اعلان جماعت کے سینئیر ارکان نے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں آج کیا ہے۔ پرنس کریم الحسینی  آغا خان چہارم اپنی وصیت مین انہیں امامت کا منصب عطا کر گئے تھے۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی جماعت  کے نئے امام ہیں۔ کل پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں پردہ پوشی کر جانے والے اسماعیلی جماعت کے امام  پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اپنے بعد جماعت  کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔
پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کے انتقال کے فوراً بعد پرنس رحیم آغا خان نے امامت کا منصب سنبھال لیا تھا تاہم اس کا رسمی اعلان امام کی فیملی اور جماعت کے سینئر ممبرز کے سامنے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں آج  کیا گیا۔ انہیں آغا خان پنجم  بھی کہا جائے گا۔
پرنس کریم آغا خان کو 11 جولائی1957 کو امامت کا منسب ملا تھا،  اس وقت ان کی عمر 20 سال تھی۔ پرنس کریم کے دادا سر سلطان محمد شاہ آغا خان اسماعیلی تھے۔
پرنس کریم آغا خان نے اپنی امامت کا تمام عرصہ کمیونٹی کی خدمت کرنے اور  پسماندہ طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانے میں صرف کیا۔ پرنس کریم آغا خان کے ویژن کو اسماعیلی جماعت نے تو اپنا چراغِ راہ بنایا ہی، دوسری کمیونٹیز نے بھی اس سے رہنمائی حاصل کی اور خاطر خواہ فوائد اٹھائے، پاکستان میں سر آغا خان کے ویژن کو لے کر چلنے والی تنظیم آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے بنائے ہوئے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ماڈل کو بعد میں پاکستان کی حکومت نے بھی ایڈاپٹ کر لیا تھا جس سے پاکستان بھر کے دیہی عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کے نئے راستے کھلے<ref>[https://www.city42.tv/05-Feb-2025/153848 پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی جماعت کے پچاسویں امام بن گئے]- شائع شدہ از: 5 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 فروری 2025ء۔</ref>۔