6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 147: | سطر 147: | ||
عراقی حزب اللہ نے کہا کہ [[شام]] میں مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے دو ممالک پر عائد ہوتی ہے۔ | عراقی حزب اللہ نے کہا کہ [[شام]] میں مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے دو ممالک پر عائد ہوتی ہے۔ | ||
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم شام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایسے فریقوں کے ابھرنے کا انتظار کر رہے ہیں جن کے ساتھ مزاحمت اور مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر مفاہمت تک پہنچ سکیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928719/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%81 دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء</ref>۔ | اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم شام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایسے فریقوں کے ابھرنے کا انتظار کر رہے ہیں جن کے ساتھ مزاحمت اور مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر مفاہمت تک پہنچ سکیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928719/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%81 دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے == | |||
یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی۔ | |||
یمنی عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں اور غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں میں غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پرچم کو زمین پر گرنے نہیں دیں گے اور میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں مقدس جہاد جاری رکھیں گے اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامیوں کے خلاف مکمل تیاری کے ساتھ لڑیں گے۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ پر بھروسہ کرے اور اس حق و باطل کی جنگ میں ان کا ساتھ دے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929301/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C "مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی]- شائع شدہ از: 3 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |