6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 155: | سطر 155: | ||
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں مقدس جہاد جاری رکھیں گے اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامیوں کے خلاف مکمل تیاری کے ساتھ لڑیں گے۔ | ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں مقدس جہاد جاری رکھیں گے اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامیوں کے خلاف مکمل تیاری کے ساتھ لڑیں گے۔ | ||
ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ پر بھروسہ کرے اور اس حق و باطل کی جنگ میں ان کا ساتھ دے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929301/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C "مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی]- شائع شدہ از: 3 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ پر بھروسہ کرے اور اس حق و باطل کی جنگ میں ان کا ساتھ دے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929301/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C "مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی]- شائع شدہ از: 3 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا == | |||
جامعة المصطفی کے سرپرست نے حاج قاسم سلیمانی اور [[ابو مہدی المہندس|ابومهدی المهندس]] کی شہادت کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے مقاومت کی یاد میں منعقدہ "آیہهای سرخ" نامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا: مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جامعة المصطفی کے سرپرست حجتالاسلام والمسلمین علی عباسی نے اس کانفرنس میں شہید سردار سلیمانی، ابومهدی المهندس اور دیگر اسلامی مقاومت کے حالیہ شہداء جیسے [[سید حسن نصر اللہ|علامہ مجاہد سید حسن نصراللہ]]، [[سید ہاشم صفی الدین]]، فلسطین کے مقاومتی رہنما، [[اسماعیل ہنیہ|شہید ہنیہ]] اور [[یحیی سنوار|شہید سنوار]] کا ذکر کرتے ہوئے اس تقریب کے منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا: میں ان تمام افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس تقریب کا انعقاد کیا اور ان شاعروں کا بھی جو اپنے ہنر کو اسلامی مقاومت کے مقدس مقصد کے لیے وقف کر رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے مغربی استعماری نظام کی لوٹ مار کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم ایک ایسے بے رحم تسلط پسند نظام کا سامنا کر رہے ہیں جو کبھی ہمارے خطے پر تسلط کی خواہش کو ترک نہیں کرتا۔ البتہ، اس خطے کی تاریخی اور بنیادی اقوام کی موجودگی نے ان کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔ | |||
حجت الاسلام عباسی نے اللہ کی راہ میں جدوجہد کے دوران مشکلات کو فطری قرار دیتے ہوئے کہا: اللہ کا وعدہ ہے کہ جو مرد و خواتین اس کے راستے پر ثابت قدم رہتے ہیں، ان کی مدد غیبی امداد اور فرشتے کرتے ہیں اور بالآخر فتح حق کے محاذ کی ہو گی۔ | |||
انہوں نے کہا: شہید سلیمانی مقاومتی گروہوں کے درمیان اتحاد کا مرکز اور شیطانی محاذ کی سازشوں کو ناکام بنانے والی شخصیت تھے۔ | |||
مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا | |||
جامعة المصطفی کے سرپرست نے تقریب میں موجود شعراء کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا: مقاومتی محاذ کا یہ بلند مقام پر مشتمل راستہ، اسلام کے مجاہدین کی موجودگی کے ساتھ ان شاء اللہ جاری و ساری رہے گا اور آپ شعراء کا کلام بھی اسی نورانی راستے کا ایک حصہ ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405996/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D9%84%D8%B3%D9%81%DB%81-%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%92 مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا]- شائع شدہ از: 4 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جنوری 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |