6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 138: | سطر 138: | ||
اس ملاقات میں سردار ایرج مسجدی نے مزاحمتی محاذ کی پورے ایران کی سطح پر کی جانے والی امداد اور خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ کی مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی حمایت سے اسلامی مجاہدین کا حوصلہ بلند ہو جاتا ہے، امید ہے امداد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404288/%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA مزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی اسلامی مجاہدین کی جدوجہد کا نتیجہ، آیت اللہ علم الہدیٰ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | اس ملاقات میں سردار ایرج مسجدی نے مزاحمتی محاذ کی پورے ایران کی سطح پر کی جانے والی امداد اور خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ کی مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی حمایت سے اسلامی مجاہدین کا حوصلہ بلند ہو جاتا ہے، امید ہے امداد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404288/%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA مزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی اسلامی مجاہدین کی جدوجہد کا نتیجہ، آیت اللہ علم الہدیٰ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے == | |||
عراقی کی کتائب حزب اللہ نے شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو اس ملک کے مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی کتائب حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ | |||
عراقی مزاحمتی تنظیم نے واضح کیا کہ شامی فوج اپنے کمانڈ اسٹاف میں مسائل کے باوجود کئی دہائیوں سے جاری مثالی مزاحمت کا نمونہ رہی ہے۔ | |||
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ خونخوار گروہ النصرہ اور داعش کی کیمروں کے سامنے انسانیت نمائی کے ذریعے اپنی درندگی اور سفاکیت کو چھپانے کی کوششیں بے سود ہیں۔ | |||
عراقی حزب اللہ نے کہا کہ [[شام]] میں مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے دو ممالک پر عائد ہوتی ہے۔ | |||
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم شام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایسے فریقوں کے ابھرنے کا انتظار کر رہے ہیں جن کے ساتھ مزاحمت اور مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر مفاہمت تک پہنچ سکیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928719/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%81 دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |