4,288
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
بچپن میں، انہوں نے جزیرہ زنجبار کے قرآنی مدرسوں میں تعلیم حاصل کی اور 9 سال کی عمر میں وہاں سے گریجویشن کیا اور قرآن حفظ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے شیخ عیسی بن سعید آل اسماعیلی، شیخ حمود بن سعید آل خروسی و شیخ احمد بن زهران الریامی سمیت کئی ممتاز علماء سے اعلی تعلیم حاصل کیا۔ ابو اسحاق ابراہیم طفائش کی مجالس میں بھی شرکت کرتے تھے۔ شیخ احمد کسی سیکولر سکول میں نہیں گئے۔ بلکہ خود کو پڑھنے اور سیکھنے کے لیے وقف کر دیا۔1964ء میں سلطنت عمان میں آنے کے بعد، انہوں نے 1965ء میں وسطی عمان کی ریاست بہلہ میں قرآن کریم اور شرعی علوم کے استاد کے طور پر کام کیا۔ | بچپن میں، انہوں نے جزیرہ زنجبار کے قرآنی مدرسوں میں تعلیم حاصل کی اور 9 سال کی عمر میں وہاں سے گریجویشن کیا اور قرآن حفظ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے شیخ عیسی بن سعید آل اسماعیلی، شیخ حمود بن سعید آل خروسی و شیخ احمد بن زهران الریامی سمیت کئی ممتاز علماء سے اعلی تعلیم حاصل کیا۔ ابو اسحاق ابراہیم طفائش کی مجالس میں بھی شرکت کرتے تھے۔ شیخ احمد کسی سیکولر سکول میں نہیں گئے۔ بلکہ خود کو پڑھنے اور سیکھنے کے لیے وقف کر دیا۔1964ء میں سلطنت عمان میں آنے کے بعد، انہوں نے 1965ء میں وسطی عمان کی ریاست بہلہ میں قرآن کریم اور شرعی علوم کے استاد کے طور پر کام کیا۔ | ||
== کیریئر == | == کیریئر == | ||
1974ء میں، انہیں سلطنت میں اوقاف اور مذہبی امور کی وزارت میں اسلامی امور کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا، اور 1975ء میں انہیں وزیر کے عہدے کے ساتھ سلطنت کا جنرل مفتی مقرر کیا گیا۔ انہوں نے سلطان قابوس سنٹر فار اسلامک کلچر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور کالج آف شریعہ سائنسز کے اعزازی چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ عمان میں نزوا یونیورسٹی کے ٹرسٹیز میں شامل ہوگئے۔ | 1974ء میں، انہیں سلطنت میں اوقاف اور مذہبی امور کی وزارت میں اسلامی امور کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا، اور 1975ء میں انہیں وزیر کے عہدے کے ساتھ سلطنت کا جنرل مفتی مقرر کیا گیا۔ انہوں نے سلطان قابوس سنٹر فار اسلامک کلچر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور کالج آف شریعہ سائنسز کے اعزازی چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ عمان میں نزوا یونیورسٹی کے ٹرسٹیز میں شامل ہوگئے۔ |