4,288
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 160: | سطر 160: | ||
آیت اللہ مقتدائی نے آخر میں کہا کہ یہ تنظیم اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان بھی رابطہ کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ | آیت اللہ مقتدائی نے آخر میں کہا کہ یہ تنظیم اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان بھی رابطہ کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ | ||
آپ نے امید ظاہر کی کہ ایران اور عمان کے علماء کے درمیان تعلقات کو مختلف سطحوں پر فروغ ملے گا<ref>[https://ur.abna24.com/story/470032 مفتی اعظم عمان کی قم میں مراجع اعظم تقلید سے ملاقات]-ur.abna24.com- شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2013ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 دسمبر 2024ء</ref>۔ | آپ نے امید ظاہر کی کہ ایران اور عمان کے علماء کے درمیان تعلقات کو مختلف سطحوں پر فروغ ملے گا<ref>[https://ur.abna24.com/story/470032 مفتی اعظم عمان کی قم میں مراجع اعظم تقلید سے ملاقات]-ur.abna24.com- شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2013ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== یمنی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ == | == یمنی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ == | ||
عربی 21 نیوز کے مطابق سلطنت عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے ٹوئٹر سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں صہیونی حکومت کی طرف سے [[یمن]] کی حدیدہ پر بمباری پر ردعمل ظاہر کیا. | عربی 21 نیوز کے مطابق سلطنت عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے ٹوئٹر سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں صہیونی حکومت کی طرف سے [[یمن]] کی حدیدہ پر بمباری پر ردعمل ظاہر کیا. |