326
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
== سیاسی بصیرت == | == سیاسی بصیرت == | ||
آیت اللہ اعرافی جو خود جہاد اور اجتہاد کے گھر میں پلے بڑھے اور بچپن سے ہی اپنے والد کی جدوجہد اور انقلاب کے حامیوں کی اپنے گھر میں موجودگی کو دیکھتے رہے هیں، انقلاب کی فتح کے دوران انقلابیوں کے ساتھ همراهی اور همکاری کا تجربه بھی کیا اور 16 سال کی عمر میں انهی انقلابی کار ناموں کی وجه سے ان کو جیل میں بھیجا گیا۔ انقلاب کی فتح کے بعد انہوں نے حاصل شدہ اقدار کے دفاع میں ایک لمحہ بھی آرام نہیں کیا۔ مقدس دفاعی سالوں میں وہ کئی بار محاذ جنگ پر حاضر ہوئے اور اسلام کے جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کی۔ دشوار حالات میں ولایت مداری کے جذبے کے ساتھ شہداء کے خون اور حاصل شدہ اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور فرض شناسی کی بنیاد پر اسلام اور انقلاب نے جو ذمه داری ان کے کندھوں پر ڈالی ان کی ادائیگی میں کبھی کوتاهی نهیں کی۔ . | آیت اللہ اعرافی جو خود جہاد اور اجتہاد کے گھر میں پلے بڑھے اور بچپن سے ہی اپنے والد کی جدوجہد اور انقلاب کے حامیوں کی اپنے گھر میں موجودگی کو دیکھتے رہے هیں، انقلاب کی فتح کے دوران انقلابیوں کے ساتھ همراهی اور همکاری کا تجربه بھی کیا اور 16 سال کی عمر میں انهی انقلابی کار ناموں کی وجه سے ان کو جیل میں بھیجا گیا۔ انقلاب کی فتح کے بعد انہوں نے حاصل شدہ اقدار کے دفاع میں ایک لمحہ بھی آرام نہیں کیا۔ مقدس دفاعی سالوں میں وہ کئی بار محاذ جنگ پر حاضر ہوئے اور اسلام کے جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کی۔ دشوار حالات میں ولایت مداری کے جذبے کے ساتھ شہداء کے خون اور حاصل شدہ اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور فرض شناسی کی بنیاد پر اسلام اور انقلاب نے جو ذمه داری ان کے کندھوں پر ڈالی ان کی ادائیگی میں کبھی کوتاهی نهیں کی۔ . | ||
ولایت فقیه کی حمایت ، شہداء کے خون سے حاصل ہونے والی الہی اور انسانی اقدار کا تحفظ، مذہبی جمہوریت اور قانون اور عوام کے ووٹ کا احترام، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے معاشرتی عارضوں سے نمٹنے اورسیاسی میدان میں اسلامی اخلاقیات اور شائستگی کا خیال رکھنا وغیره ان کے سیاسی اور سماجی تحفظات میں شامل تھے۔ | |||
== عهدے اور ذمه داریاں == | == عهدے اور ذمه داریاں == | ||
# شهر مقدس قم کے امام جمعه | # شهر مقدس قم کے امام جمعه |
ترامیم