3,939
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ | زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ | ||
سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928281/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-60-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928281/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-60-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== رد عمل == | |||
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے === | |||
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت | |||
انہوں نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کو انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کو انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔ | |||
قائد ملت جعفریہ نے کہا: ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ | |||
انہوں نے مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام اور پاکستان کے ذمہ دار افراد سے تقاضا کیا ہے کہ شہداء کے قاتلوں کو کیفر و کردار تک پہنچایا جائے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: ضلع کرم کے شہریوں کی آمد و رفت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور اس واقعہ کے قاتلوں اور مجرموں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ | |||
علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: ہم ضلع کرم کے شہید مسافروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | |||
سید ساجد علی نقوی نے کہا: ضلع کرم، پاراچنار میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ حالات خراب کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، ان شاءاللہ<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404620/%D8%B6%D9%84%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%AA%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائ کم ہے]ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |