4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: ہم ضلع کرم کے شہید مسافروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: ہم ضلع کرم کے شہید مسافروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | ||
سید ساجد علی نقوی نے کہا: ضلع کرم، پاراچنار میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ حالات خراب کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، ان شاءاللہ<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404620/%D8%B6%D9%84%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%AA%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائ کم ہے]ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | سید ساجد علی نقوی نے کہا: ضلع کرم، پاراچنار میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ حالات خراب کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، ان شاءاللہ<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404620/%D8%B6%D9%84%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%AA%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائ کم ہے]ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== کون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں == | |||
کون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں | |||
[[راجہ ناصر عباس جعفری]] پاراچنار اور ضلع کرم میں کشیدہ حالات کا فائدہ کس کو ہورہا ہے؟ کون سے عناصر ہیں جو پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟ میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہوش کے ناخن لینے کی انتباہ کرتا ہوں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارہ چنار میں شیعہ نسل کشی کے واقعہ کے خلاف اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم اوچت(بگن)میں دہشتگردوں کی کانوائے پر فائرنگ کے نتیجے میں کم و بیش40 افراد کی شہادت یا زخمی ہونے پر انتہائی افسردہ ہوں۔ | |||
دہشتگردی کی اس گھناونی واردات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم نے ضلع کرم اور پاراچنار کے حوالے سے صوبائی اور وفاقی حکومت کو کئی پریس کانفرنسز، احتجاجات، میٹنگز اور پیغامات کے ذریعے خبردار کیا ہے لیکن کسی کے کان میں جوں تک نہیں رینگی۔ | |||
صوبائی حکومت کی درجنوں میٹنگز اور کئی جرگے بھی اس ظلم کو روکنے میں ناکام ثابت ہوئے۔ وزیرا علیٰ خیبرپختونخواہ صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں ۔ | |||
حقیقت تو یہ ہے کہ وہ ضلع کرم(پاراچنار) کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او تک بدلنے کے اختیارات نہیں رکھتے۔ افسوس؛ ہمارے سیکیورٹی ادارے معاملات کو حل کرنے کے بجائے، جنگ کی آگ کو بڑھکانے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ | |||
پاراچنار اور ضلع کرم میں کشیدہ حالات کا فائدہ کس کو ہورہا ہے؟ کون سے عناصر ہیں جو پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟ میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہوش کے ناخن لینے کی انتباہ کرتا ہوں[https://ur.hawzahnews.com/news/404626/%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%D8%B5%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA ur.hawzahnews.comکون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں | |||
-شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |