3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
اس کے بعد اس کے علاوہ، اور یہ بھی کہ یہ شیعہ نسل کشی پچنار میں آج تک جاری ہے۔\n | اس کے بعد اس کے علاوہ، اور یہ بھی کہ یہ شیعہ نسل کشی پچنار میں آج تک جاری ہے۔\n | ||
جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت، فوج اور سیکورٹی اداروں کے بعض عناصر تکفیری اور سلفی وہابی گروہوں کی حمایت کرتے ہیں اور ہتھیار چھپاتے ہیں اور بعض اہم عناصر ان ہولناک واقعات کے پس پردہ ہیں۔ نیز، جیسا کہ ناقابل تردید دستاویزات سے ثابت ہے، غیر ملکی حکومتیں، خاص طور پر خلیج فارس کی ریاستیں، بشمول سعودی عرب، بحرین اور قطر، ان گروہوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ ظاہر ہے کہ امریکی حکومت اور فوج اور غاصب [[اسرائیل]] کا وہابی گروہوں کو لیس کرنے اور ان کی مدد کرنے میں بنیادی کردار ہے۔ | جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت، فوج اور سیکورٹی اداروں کے بعض عناصر تکفیری اور سلفی وہابی گروہوں کی حمایت کرتے ہیں اور ہتھیار چھپاتے ہیں اور بعض اہم عناصر ان ہولناک واقعات کے پس پردہ ہیں۔ نیز، جیسا کہ ناقابل تردید دستاویزات سے ثابت ہے، غیر ملکی حکومتیں، خاص طور پر خلیج فارس کی ریاستیں، بشمول سعودی عرب، بحرین اور قطر، ان گروہوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ ظاہر ہے کہ امریکی حکومت اور فوج اور غاصب [[اسرائیل]] کا وہابی گروہوں کو لیس کرنے اور ان کی مدد کرنے میں بنیادی کردار ہے۔ | ||
== پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی == | |||
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ [[مسلمان]] شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ | |||
ذرائع کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے بگن اور اوچت میں سکیورٹی فورسز کی سربراہی میں جانے والے کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مل کر مقامی مسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ | |||
کانوائے پاراچنار سے پشاور جا رہا تھا کہ قافلے میں شامل مسافر گاڑیوں کو پہاڑوں سے نشانہ بنایا گیا۔ گاڑیوں پر خودکار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی۔ | |||
فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں خاتون سمیت 60 شیعہ مسلمان شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ | |||
زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ | |||
سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928281/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-60-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |