3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 101: | سطر 101: | ||
== آپ کے خطبات == | == آپ کے خطبات == | ||
جناب زینب (س) کے خطبات میں ان کے والد امام علی (ع) کی فصاحت اور بلاغت کی جھلک نظر آتی ہے۔ لہذا جس طرح امیرالمومنین علی (ع) کے کلام کو بزرگ علماء نے قیمتی موتیوں کی طرح جمع کیا ہے اسی طرح حضرت زینب س کے خطبات کو بھی بڑے بڑے محققین اور تاریخ دانوں نے اپنی کتابوں کی زینت بنایا ہے۔ ان میں مرحوم محمد باقر مجلسی کی کتاب "بحارالانوار"، مرحوم ابومنصور احمد ابن علی طبرسی کی کتاب "احتجاج"، شیخ مفید رہ کی کتاب "امالی" اور احمد ابن ابی طاہر کی کتاب "بلاغات النسائ " شامل | جناب زینب (س) کے خطبات میں ان کے والد امام علی (ع) کی فصاحت اور بلاغت کی جھلک نظر آتی ہے۔ لہذا جس طرح امیرالمومنین علی (ع) کے کلام کو بزرگ علماء نے قیمتی موتیوں کی طرح جمع کیا ہے اسی طرح حضرت زینب س کے خطبات کو بھی بڑے بڑے محققین اور تاریخ دانوں نے اپنی کتابوں کی زینت بنایا ہے۔ ان میں مرحوم محمد باقر مجلسی کی کتاب "بحارالانوار"، مرحوم ابومنصور احمد ابن علی طبرسی کی کتاب "احتجاج"، شیخ مفید رہ کی کتاب "امالی" اور احمد ابن ابی طاہر کی کتاب "بلاغات النسائ " شامل ہیں | ||
<ref>[https://erfan.ir/urdu/74193.html حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر]-erfan.ir/urdu- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== وفات == | == وفات == | ||
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا عنہا 56 سال کی عمر میں مختلف تکالیف، تکالیف اور مصائب برداشت کرنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ | حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا عنہا 56 سال کی عمر میں مختلف تکالیف، تکالیف اور مصائب برداشت کرنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ |