3,719
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 243: | سطر 243: | ||
حزب اللہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے قصبوں زرعیت، عیتا الشعب، خلہ وردہ میں بھی صہیونی فوج کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے، اس کے علاوہ حزب اللہ نے آج دوپہر کو صہیونی فوج کے پیادہ دستوں کو "العدیسہ" اور "الطیبہ" میں گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927610/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%8C حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | حزب اللہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے قصبوں زرعیت، عیتا الشعب، خلہ وردہ میں بھی صہیونی فوج کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے، اس کے علاوہ حزب اللہ نے آج دوپہر کو صہیونی فوج کے پیادہ دستوں کو "العدیسہ" اور "الطیبہ" میں گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927610/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%8C حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ نے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی == | |||
حزب اللہ نے کہا ہے کہ تنظیم کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ حسین علی ہزیمہ صہیونی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے شعبہ اطلاعات کے سربراہ حسین علی ہزیمہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ | |||
بیان میں کہا گیا ہے کہ الحاج حسین علی ہزیمہ المعروف ابو مرتضی کئی سالوں سے حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ تھے۔ گذشتہ ہفتوں کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید ہاشم صفی الدین پر حملے میں الحاج حسین علی ھزیمہ بھی شہید ہوگئے ہیں۔ | |||
یاد رہے کہ صہیونی حکومت نے تین ہفتے پہلے بیروت کے علاقے ضاحیہ میں رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی تھی جس میں حزب اللہ کے اعلی رہنما سید ہاشم صفی الدین اور دیگر اراکین شہید ہوگئے تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927664/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B3-%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C حزب اللہ نے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |