4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 236: | سطر 236: | ||
سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائر کیے گئے راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ | سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائر کیے گئے راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ | ||
سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ پر بھی بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے راکٹ حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کی ذاتی رہائشگاہ ہے <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/383784- حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ]- urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ پر بھی بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے راکٹ حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کی ذاتی رہائشگاہ ہے <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/383784- حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ]- urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ == | |||
حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ | |||
لبنان کی حزب اللہ نے خیبر آپریشن کے ایک حصے کے طور پر تل ابیب کے مضافات میں ایک فوجی انڈسڑی کو "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی رجیم کی فوجی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے حزب اللہ کے محکمہ اطلاعات کے بیان میں کہا گیا کہ [[غزہ]] اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں، خیبر آپریشن سیریز کے کوڈ نام "لبیک یا نصراللہ" کے ساتھ تل ابیب کے قریب ملٹری انڈسٹریز کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جب کہ ایک اور حملے میں ایک مرکاوا ٹینک کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دشمن کا ٹینک تباہ جب کہ عملہ ہلاک ہوگیا۔ | |||
حزب اللہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے قصبوں زرعیت، عیتا الشعب، خلہ وردہ میں بھی صہیونی فوج کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے، اس کے علاوہ حزب اللہ نے آج دوپہر کو صہیونی فوج کے پیادہ دستوں کو "العدیسہ" اور "الطیبہ" میں گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927610/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%8C حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |