3,719
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 216: | سطر 216: | ||
صہیونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے جنوبی حیفہ میں بنیامینہ پر ڈرون حملے کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ لبنانی اسلامی مزاحمت کے آپریشن کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ | صہیونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے جنوبی حیفہ میں بنیامینہ پر ڈرون حملے کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ لبنانی اسلامی مزاحمت کے آپریشن کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ | ||
بعض ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ زخمی صیہونیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آپریشن کے مقام پر متعدد ہیلی کاپٹر اور 50 ایمبولینسیں روانہ کی گئی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927383/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%AF%DB%8C%DA%88-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81 حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا، 72 ہلاک اور زخمی+ ویڈیو]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | بعض ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ زخمی صیہونیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آپریشن کے مقام پر متعدد ہیلی کاپٹر اور 50 ایمبولینسیں روانہ کی گئی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927383/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%AF%DB%8C%DA%88-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81 حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا، 72 ہلاک اور زخمی+ ویڈیو]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کا "لبیک یا نصراللہ" کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملہ == | |||
حزب اللہ نے خیبر آپریشن میں "لبیک یا نصراللہ" کے نعرے کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے صہیونی ساحلی شہر حیفا کی بندرگاہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ | |||
لنبانی مقاومتی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور لبنان پر جارحیت کے خلاف حزب اللہ خیبر آپریشن کے تحت صہیونی ساحلی شہر حیفا کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ | |||
بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ مقاومت اسلامی لبنانی عوام اور اپنی سرزمین کی حفاظت میں کامیاب ہوگی۔ مقاومت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کو اپنا وظیفہ سمجھتی ہے اور اس حوالے سے اللہ بہترین سرپرست اور مددگار ہے۔ | |||
علاوہ ازین تنظیم نے حیفا کے شمال میں واقع الکریوت پر بھی میزائل حملوں کا دعوی کیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927517/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AD%DB%8C%D9%81%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84 حزب اللہ کا "لبیک یا نصراللہ" کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملہ]- -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |