4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 204: | سطر 204: | ||
واضح رہے آسٹریلوی حکومت نے ملک میں حزب اللہ کے جھنڈوں پر پابندی لگائی تھی جس پر ملک بھر کے عوام نے مشتعل ہو کر حزب اللہ کی حمایت میں جھنڈے اٹھا کر احتجاج کیا اور یورپ کے انسانی حقوق کے دوغلے پن کو برملا کرنے کے ساتھ ان کی اسرائیل نوزی پر بھی بھرپور تنقید کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927379/%D8%A2%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DA%BE%D9%86%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%8C آسٹریلیا کے ہزاروں شہریوں کا حزب اللہ کے جھنڈوں کے ساتھ ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | واضح رہے آسٹریلوی حکومت نے ملک میں حزب اللہ کے جھنڈوں پر پابندی لگائی تھی جس پر ملک بھر کے عوام نے مشتعل ہو کر حزب اللہ کی حمایت میں جھنڈے اٹھا کر احتجاج کیا اور یورپ کے انسانی حقوق کے دوغلے پن کو برملا کرنے کے ساتھ ان کی اسرائیل نوزی پر بھی بھرپور تنقید کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927379/%D8%A2%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DA%BE%D9%86%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%8C آسٹریلیا کے ہزاروں شہریوں کا حزب اللہ کے جھنڈوں کے ساتھ ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا == | |||
حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا، 72 ہلاک اور زخمی۔ | |||
غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 72 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں لبنانی حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ | |||
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حیفہ کے جنوب میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر لبنانی حزب اللہ کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ | |||
دوسری جانب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ حیفہ کے شمال میں حیفہ بے اور کریوت میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ | |||
ان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ صیہونی حکومت کی فوج کے فوجی مقبوضہ حیفہ میں حکومت کے بحری اڈے کی پناہ گاہوں میں فرار ہوگئے ہیں۔ | |||
صہیونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے جنوبی حیفہ میں بنیامینہ پر ڈرون حملے کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ لبنانی اسلامی مزاحمت کے آپریشن کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ | |||
بعض ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ زخمی صیہونیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آپریشن کے مقام پر متعدد ہیلی کاپٹر اور 50 ایمبولینسیں روانہ کی گئی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927383/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%AF%DB%8C%DA%88-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81 حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا، 72 ہلاک اور زخمی+ ویڈیو]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |