4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 266: | سطر 266: | ||
گزشتہ ایک دہائی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جو بڑھتی دہشتگردی کا باعث بنے جن میں افغانستان سے نیٹو اور امریکی افواج کا انخلا اور پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے دوران ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کو ملک واپس لانا شامل ہیں۔ | گزشتہ ایک دہائی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جو بڑھتی دہشتگردی کا باعث بنے جن میں افغانستان سے نیٹو اور امریکی افواج کا انخلا اور پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے دوران ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کو ملک واپس لانا شامل ہیں۔ | ||
وزیر دفاع کا کہنا تھا امید تھی کہ افغان حکومت ہم سے تعاون کرے گی مگر افغان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے کیونکہ وہ ان کے اتحادی تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925097/%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 جون 2024ء- اخذ شدہ از: 30 جون 2024ء-</ref>۔ | وزیر دفاع کا کہنا تھا امید تھی کہ افغان حکومت ہم سے تعاون کرے گی مگر افغان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے کیونکہ وہ ان کے اتحادی تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925097/%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 جون 2024ء- اخذ شدہ از: 30 جون 2024ء-</ref>۔ | ||
== آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے == | |||
طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔ | |||
آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پیر کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔ | |||
اس رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے کئے گئے اور ان میں شرکت کرنے والوں نے [[فلسطین]] بالخصوص [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے عوام کے ساتھ ایک جہتی کا اعلان اور مغربی محاذ منجملہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت کی <ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i437730 آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے]-urdu.sahartv.ir- شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2024ء- 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |