4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 258: | سطر 258: | ||
انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ سب سے زیادہ قوت کے ساتھ سابق وزیر اعظم [[عمران خان]] کی [[پاکستان تحریک انصاف]] (پی ٹی آئی) کی جانب سے اٹھایا گیا جس کے رہنماؤں کو اپنا انتخابی نشان بلا چھن جانے کے باعث عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے شرکت کرنی پڑی جبکہ قانونی جنگ کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غلط قرار دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924993/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%AF پاکستان کی جانب سے امریکی الزامات مسترد]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 جون 2024ء۔</ref>۔ | انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ سب سے زیادہ قوت کے ساتھ سابق وزیر اعظم [[عمران خان]] کی [[پاکستان تحریک انصاف]] (پی ٹی آئی) کی جانب سے اٹھایا گیا جس کے رہنماؤں کو اپنا انتخابی نشان بلا چھن جانے کے باعث عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے شرکت کرنی پڑی جبکہ قانونی جنگ کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غلط قرار دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924993/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%AF پاکستان کی جانب سے امریکی الزامات مسترد]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 26 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے == | |||
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی فوج نہیں حکومت کی ضرورت ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خواجہ آصف کا کہنا تھا دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے لیے نئے جذبے اور شدت کے ساتھ آپریشن کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے واقعات میں گزشتہ ایک سال میں جو شدت آئی اس کے بعد نئی صف آرائی کی ضرورت تھی، اس بار آپریشن سے کوئی نقل مکانی نہیں ہو گی بلکہ آپریشن انٹیلی جنس بنیادوں پر کیا جائے گا۔ | |||
ان کا کہنا تھا ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد ملک میں دہشتگردی دوبارہ بڑھنے کی توقع نہیں تھی لیکن بدقسمتی سے ملک میں دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا اس لیے آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں حکومت کی ضرورت ہے اور حکومت کو اس کی ذمہ داری لینی بھی چاہیے۔ | |||
گزشتہ ایک دہائی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جو بڑھتی دہشتگردی کا باعث بنے جن میں افغانستان سے نیٹو اور امریکی افواج کا انخلا اور پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے دوران ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کو ملک واپس لانا شامل ہیں۔ | |||
وزیر دفاع کا کہنا تھا امید تھی کہ افغان حکومت ہم سے تعاون کرے گی مگر افغان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے کیونکہ وہ ان کے اتحادی تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925097/%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92 افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 جون 2024ء- اخذ شدہ از: 30 جون 2024ء-</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |