4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 272: | سطر 272: | ||
آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پیر کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔ | آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پیر کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔ | ||
اس رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے کئے گئے اور ان میں شرکت کرنے والوں نے [[فلسطین]] بالخصوص [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے عوام کے ساتھ ایک جہتی کا اعلان اور مغربی محاذ منجملہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت کی <ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i437730 آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے]-urdu.sahartv.ir- شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2024ء- 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | اس رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے کئے گئے اور ان میں شرکت کرنے والوں نے [[فلسطین]] بالخصوص [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے عوام کے ساتھ ایک جہتی کا اعلان اور مغربی محاذ منجملہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت کی <ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i437730 آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے]-urdu.sahartv.ir- شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2024ء- 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی == | |||
وزیر اعظم کے حکم پر [[لبنان]] کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سامان بھیجا گیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس ٹریبیون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کی کھیپ آج بدھ کو پاکستان سے لبنان روانہ کردی گئی۔ | |||
پاکستان کے [[ شہباز شریف|وزیر اعظم شہباز شریف]] نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لبنان میں جنگ کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔ | |||
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔ | |||
یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927301/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |